First of all Ramadan Fourth Jumma Mubarak to all the Muslim world.
Ramadan is the most holiest month in the Islamic calendar, and Jumma, or Friday, is regarded as the holiest day of the week in Islam.
In this blog post, we will explore the significance of Jumma of Ramadan and how Muslims observe this day.
For Muslims, the Jumma of Ramadan is a significant day. It’s the Friday of the holy month of Ramadan, and it’s very important spiritually. This day is regarded by Muslims as one of mercy, forgiveness, and blessings.
The Jumma of Ramadan is also an opportunity for Muslims to connect with their community. After the Friday prayer, Muslims greet each other with the phrase “Jumma Mubarak” or “Blessed Friday.” They may also share food and sweets with their family, friends, and neighbors.
Layla-Tul-Qadr
One of the unique aspects of Fourth Jumma of Ramadan is Laylat-Tul-Qadr, also known as the Night of Power. Muslims believe that Laylat al-Qadr is the most sacred night of the year and that the rewards for good deeds on this night are multiplied.
The exact date of Laylat al-Qadr is unknown, but it is believed to fall on one of the odd-numbered nights during the last ten days of Ramadan.
On the Fourth Jumma of Ramadan, Muslims are encouraged to make a special effort to seek Laylat al-Qadr on 27 Ramadan ul Mubarak.
They may spend the night in prayer, reciting the Quran, and seeking Allah’s forgiveness. It is a night of Laylat al-Qadr/27 Ramadan of intense spiritual devotion, and Muslims believe that the rewards for their efforts on this night are immeasurable.
In this blog I am going to share Ramadan’s Fourth Jumma Mubarak Quotes In Urdu which you can use to greet your friends and loved ones.
رمضان المبارک کا چوتھاجمعہ آپ سب کو مبارک ہو
یا اللہ
میری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کو ایسے قبول کر
کہ سجدے میں جھکوں تو مجھ سے جڑے سب رشتوں کی زندگی سنور جائے (آمین)
اے تمام جہانوں کے بادشاہ
میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں۔
اے اللہ! اس دنیا میں جتنے بھی مجبور لوگ ہیں جو تیرے علاوہ اپنی مجبوری کسی کو
بتا بھی نہیں سکتے تو ان سب لوگوں کی مشکلات حل فرما۔ (آمین)
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک ہو
فرمان نبوی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
اے اللہ ! میں تکبر کی برائی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور فرمایا کہ جو شخص دنیا سے اس حال میں جائے
کہ وہ تین چیزوں سے بری ہو ، وہ جنت میں جائے گا۔
(۱) تکبر (۲) قرض (۳) خیانت
(مکاوۃ القلوب)
عالم اسلام کورمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک ہو
جمعہ المبارک کے اس پر نور اور بابرکت دن کے آغاز پر رب تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ پروردگار آپ اور آپ کی اہل وعیال کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے اور ہر شر اور برائی سے محفوظ فرمائے۔ (آمین)
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ آپ سب کو مبارک ہو
آج کا دن مسلمانوں کے لئے بہت اہم ہے۔ ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ اللہ پاک نے ہمیں یوم جمعہ عطا کیا۔
اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے آمین
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک
اگر نمازی کو علم ہو جائے کہ کتنی رحمتوں نے اسے گھیرا ہوا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر ہی نہ اٹھائے
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک
مجھے کُن سے کر تو قریب تر مجھے اپنے در کی گدائی دے
مجھے اس جہاں سے غرض نہیں مجھے اُس جہاں کی رسائی دے
عالم اسلام کورمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک ہو
یا اللہ جو بھی تیرے نام لینے والے پریشان ہے اس پیارے دن کے صدقے سب کی پریشانیوں کو دور فرما.
آمین ثم آمین
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک
مضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک
تکلیف پر صبر اور آ زمائش کے وقت سخاوت سے بہتر کوئی عمل نہیں۔
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ سب کو مبارک ہو
میرے نبی کا چہرہ اتنا نورانی ہے
بن دیکھے ہی یہ دنیا دیوانی ہے
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک
اے میرے رب مجھے تنہا نہ چھوڑ تیرے سوا میرا اور کوئی سہارا نہیں
مجھے دکھوں سے نجات دے اور مجھے صبر سے جینا سکھادے
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک
تکلیف میں صبر سے کام لو
کیونکہ سونے کو آگ سے آزمایا جاتا ہے اور مومن کو تکلیف سے
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک
یا اللہ! اپنے پیارے حبیب نبی کریم ﷺ کے صدقے آج کے دن ہماری بے حساب مغفرت فرما۔
ہم پر رحم فرما۔ ہم کو بیماری سے نکال کر شفائے کاملہ عطا فرما۔
ہم سے ہر برائی ہر بیماری کو دور فرما
ہمیں خالی ہاتھ نہ لوٹا۔
آمین ثم آمین
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک
کسی سے نیکی کرتے وقت بدلہ کی امید نہ رکھو
کیونکہ اچھائی کا بدلہ انسان نہیں اللہ دیتا ہے
عالم اسلام کورمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک ہو
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ سب مسلمانوں کو مبارک ہو
رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ مبارک
اے پروردگار …!!
ہمیں بھی اُن لوگوں میں شامل فرمالے جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ جو صراطِ مستقیم پر چلتے ہیں
جو توبہ کرتے ہیں اور جن کی تو بہ کو تو قبول کرتا ہے
جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور جن پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے
If you are interested to read more, Visit: 27 Ramadan Quotes In Urdu
Conclusion
In conclusion, Jumma of Ramadan is a significant and sacred day for Muslims. It is a time for reflection, renewal, and self-improvement. Muslims strive to make the most of this day by attending Friday prayers, listening to the sermon, reciting the Quran, engaging in charitable activities, and seeking Allah’s forgiveness.
The Jumma of Ramadan is also an opportunity for Muslims to connect with their community and share the blessings of this holy month.
Overall, Fourth Jumma of Ramadan is a powerful reminder of the importance of faith, mercy, and forgiveness in the lives of Muslims, and it serves as a source of inspiration and motivation for Muslims all over the world.
Thanks For Your Valuable Feedback.. Stay Tuned.