Labour Day Quotes in urdu dedicated to honoring the contributions and achievements of workers around the world.
International Labour Day
Labour Day, also known as International Workers’ Day or May Day, is a public holiday celebrated on May 1st each year.
It is a day for commemorating the struggles and sacrifices of the labor movement and for advocating for workers’ rights.
Labour Day is an opportunity to renew our commitment to the fight for workers’ rights and to advocate for policies that promote fairness and justice for all.
let’s use these incredible Labour day quotes in urdu as a source of inspiration and commitment towards promoting justice and fairness in the workplace. Lets have a look on Labour Day Quotes in Urdu which you can share via WhatsApp, Face book, Twitter, and Pinterest.
Check Out Some Of The Most Incredible Labour Day Quotes In Urdu
حدیث مبارکہ میں ہے اللہ پاک فرماتا ہے
میں قیامت کے دن اس شخص کے مدمقابل ہوں گا
جو مزدور سے کام پورا لے اور اس کی مزدوری نہ دے
Labour Day Poetry In Urdu
یوم مزدور ۔۔۔ (یکم مئی)
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دار
انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
سچ پوچھئے تو! خوشبو بھی چبھنے لگی مجھے
دیکھا جو میں نے، پھول کو کچھ پھول بیچتے
اپنی بیٹی کو پیتل کی بالی میں ہی بیاہ ڈالا
باپ جس کا سونے کی کان میں مزدور تھا
1st May Labour Day Poetry In Urdu
یوم مزدور ۔۔۔ (یکم مئی)
میرے حصے میں کتابیں نہ کھلونے آئے
خواہش رزق نے چھینا میرا بچپن مجھ سے
یوم مزدور ۔۔۔ (یکم مئی)
سو ہو جاتا ہے فٹ پاتھ پر اخبار بچھا کر
مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتا
ہاتھ پاؤں بھی بتاتے ہیں کہ مزدور ہوں میں
اور ملبوس بھی کہتا ہے کہ مجبور ہوں میں
جو موت سے نہ ڈرتا تھا بچوں سے ڈر گیا
اک رات خالی ہاتھ جب مزدور گھر گیا
اس شہر میں مزدور جیسا کوئی در بدر نہیں
جس نے سب کے گھر بنائے اسکا کوئی گھر نہیں
Best Labour Day Quotes In Urdu
کیا کہا صاحب
چھٹی ! ہاں ہے۔
مگر مزدور کے نام پر
مزدور کی نہیں
ہمارے ارمانوں سے سجاؤ ،شاہ وقت اور محل بناؤ
اپنا توفٹ پاتھ ٹھکانہ ، دیکھ کے ہم کو مت شرماؤ
مزدوری کرنا کسی کے آگے ہاتھ
پھیلانے سے لاکھ گنا بہتر ہے
Heart Touching Labour Day Quotes In Urdu
اجرت میں نہ ہوا اضافہ اور بھی کام بڑھ گیا
مزدور کا دن تھا امیر کا آرام بڑھ گیا
Labour Day, As Holiday
لیبر ڈے مزدوروں کا دن
!!!! واہ
مزدور سارے کام پر اور افسر سارے چھٹی پر کیا بات ہے
نظام بدلنے تک یہ درد بھی سہنا ہے
مزدور کے بچے کو مزدور ہی رہنا ہے
کیسے انکار کروں اس رزق سے میں
یہی میرے مقدر میں میرے خدا نے لکھا ہے
دن بھر کی مشقت کا صلہ دیکھ لے صاحب
مزدور کو اجرت میں فقط بھوک ملی ہے
Labour Day 2024 Quotes In Urdu
ٹھنڈے ٹھار کمرے میں نرم بستر پر لیٹ کر مزدوروں کے دن پر
پوسٹ کرنے سے بہتر ہے کہ اگر اللہ نے توفیق دی ہوئی ہے
تو بازار جائیں اور اپنی استطاعت کے مطابق چند مزدوروں کو
ایک دن کی مزدوری دے کر کام سے چھٹی کروا دیں
تاکہ وہ بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ چھٹی منا سکیں
اور انہیں یقین آ جائے کہ
آج واقعی مزدوروں کا دن ہے
وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں
جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں میں
نہ جانے کتنوں کا حوصلہ ہوں میں
تو تو رازق ہے اب تجھ سے کیا پردہ
کل سے بچوں نے کچھ نہیں کھایا
زندگی کی تھکن میں گم ہو گیا
وہ لفظ جسے سکون کہتے ہیں
جبر سہہ لیتا ہوں مجبور ہوں میں
میرا مطلب ہے کہ مزدور ہوں میں
1st May Labour Day Quotes In Urdu
یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی
یوں بھی ہے محسن
کہ زندگی کی کشمکش میں
کفن مہنگا نہ ہو جائے
بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحب
دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا
Inspirational Labour Day Quotes In Urdu
میرے حصے میں کتابیں نہ کھلونے آئے
خواہش رزق نے چھینا میرا بچپن مجھ سے
Labour Day 2024 Holiday Pakisatan
جس کے نام پر چھٹی ہوگی۔
خود وہ کام پر جائے گا۔
کل میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا
“یکم مئی یوم مزدور
Conclusion
Finally, labour day quotes in urdu highlight the significance of workers’ accomplishments and contributions while also celebrating the unwavering spirit of laborer’s everywhere.
This day offers an opportunity to push for ongoing improvements to workers’ rights and circumstances in addition to serving as a reminder of the Labour movement’s sacrifices and battles.
By disseminating these labour day quotes in urdu on social media sites like Facebook, Twitter, WhatsApp, and Pinterest, you can contribute to the important mission of Labour Day by bringing people from all walks of life together in support of the world’s workforce.