Ramadan Third Jumma Quotes In Urdu is the topic 0f todays blog. I hope you all are having a Blessed Ramadan.
Muslims observe this month by refraining from eating, drinking, and other physical needs during the daylight hours. The month is also a time for spiritual reflection, prayer, and charitable acts.
Muslims around the world gather in mosques to offer Friday prayers and listen to sermons that offer guidance and inspiration.
To mark this important day, we have compiled a list of Ramadan third Jumma quotes in Urdu.
These quotes capture the essence of this holy month and offer guidance and inspiration to Muslims during this time.
Whether you are looking for motivation to continue your fast or seeking guidance on how to deepen your spiritual connection, these quotes are sure to offer you the inspiration you need.
میں کیسے کہوں کہ میں تنہا ہوں
جب تک میرا رب میرے ساتھ ہے
وہ آنسو بڑا قیمتی ہے جو خدا کے حضور گناہوں کی معافی کیلئے ہے
جسے اللہ تعالیٰ اپنی محبت دیتا ہے اسے پھر کسی اور چیز کی خواہش نہیں ہوتی۔ اور جسے وہ دنیا دیتا ہے اس کی خواہش بھوک بن جاتی ہے۔ جو کبھی ختم نہیں ہوتی
اے اللہ
مجھے ہر وہ چیز عطا فرما جس کی مجھے ضرورت ہے مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ بنا۔
آمین ثم آمین
بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو کیونکہ سکون تو صرف اللہ کے ذکر میں ہے
ہم پر ہمارے ماں باپ، ہمارے بھائی بہن، ہمارے اور ہمارے دوست و احباب پر رحم فرما۔ اے اللہ تو ہمیں اپنے اور اپنے پیارے حبیب کی رحمت کے سائے میں رکھ ۔
اپنے رب پر بھروسہ رکھو! کیونکہ اللہ وہ نہیں دیتا جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے
اے میرے کل مختار رب ! ہم تیرے اتنے کمزور بندے ہیں کہ زرا سی دنیاوی تکلیف پر کراہ اٹھتے ہیں رب رحیم ہمیں جہنم کی آگ سے پناہ دے اور ہمیں معاف فرما۔
رب کی بڑائی کے لئے اک سورۃ الاخلاص ہی کافی ہے ، وہ اکیلا ہے ، اس کا کوئی شریک نہیں
آج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھے
ہیں ان سب کی دعاؤں کو قبول فرما
رمضان میں ذکر اللہ کرنے والے کو بخش دیا جاتا ہے اور اس مہینے میں اللہ پاک سے مانگنے والا محروم نہیں رہتا ۔
اسلام اتنا خوبصورت مذہب ھے کہ آپ کو مسکرانے پر بھی ثواب ملتا ھے
کافر تو ترستا ہے تہواروں کو
اے مسلمان تو قسمت والا ہے
جو ہر ہفتے عید مناتا ہے
یا اللہ اس جمعہ کو ہمارے اور ہمارے خاندان کیلئے باعث رحمت، مغفرت اور ہمارے تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنادے۔
Do share this post with your friends and must give your valuable feedback by using comment section. Must read: Ramadan Fourth Jumma Quotes In Urdu