27+ Jumma Mubarak Quotes Dua and Wishes In Urdu

Jumma Mubarak Quotes Dua and Wishes In Urdu
Spread the love

Today I am presenting Jumma Mubarak Quotes, Dua and Wishes In Urdu. Jumma, also known as Friday, is considered the most blessed day of the week in Islam.

On this day, Muslims gather in mosques to offer Friday prayers and listen to the Khutbah (sermon) delivered by the Imam.

Jumma Quotes in Urdu are a selection of  spiritually energizing proverbs that are spoken on this important day.

These sayings are meant to boost Muslims’ confidence in Allah Almighty and motivate them to live lives morally. They address a wide range of subjects like kindness, patience, forgiveness, and thankfulness.

We’ll look at some of the most well-known Jumma Mubarak quotes, Duas, and wishes in this blog.

Jumma Quotes in Urdu are a fantastic way to connect with the faith and acquire insightful lessons that can be applied to everyday life, whether you are a practicing Muslim or simply want to learn more about Islamic culture and traditions.

So lets start and do share this post with your friends and family.

Jumma Mubarak Quotes Dua and Wishes In Urdu

 

سجدہ خوشی کا ہو یا غم کا توفیق ملنا بڑی بات ہے

Jumma Quotes In Urdu

 

رب وہاں سے دروازے کھولتا ہے, جہاں سے سوچا بھی نہیں ہوتا

Jumma Quotes In Urdu

 

اللہ کی محبت کو محسوس کرو

پتے پتے کی حرکت سے واقف رب, ذرے ذرے کی گنتی سے واقف رب, کیا ناواقف ہو گا تمہارے دل کے حال سے ؟ اس وسیع آسمان پر اڑتے پرندوں کے جھنڈ جنہیں تمہاری نظریں ہی احاطے میں نہ لا سکیں، ان سب کو ہر وقت تھامے ہوئے وہ رب کیا تمہیں گرتا روتا، تکلیف میں چھوڑے گا؟ تم نے جانا ہی نہیں اس رب کو ، تم نے محسوس ہی نہیں کیا کبھی اسکی محبت کو ۔ محسوس کر لو تو تمہاری آنکھیں اسکی محبت میں ہر وقت نم رہیں۔ تمہارا یہ سخت اور بے حس ہوا دل اسکی محبت کے احساس سے شق ہو جائے

Jumma Quotes In Urdu

 

کچھ دروازے اللہ بند کرتا ہے

کچھ دروازے کچھ راہیں جب وہ ہم اور بند کر دیتا ہے تو ہمیں ایسا لگتا ہے جیسے وہ ہمیں سزا دے رہا ہے ، ہماری دعائیں نہیں سن رہا، جو ہمیں چاہیے وہ نہیں سمجھ رہا، جبکہ کچھ راستے ہماری ہی بہتری کے لیے بند کیے جاتے ہیں کیونکہ آگے جا کر ہمیں اُن سے زیادہ تکلیف ملتی ہے یہ سزا نہیں ہے بلکہ یہ تو اللہ کی محبت ہے، اسکی حفاظت ہے کیونکہ وہ ہمیں مسلسل تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا ہمارے فیصلے ہماری چاہت کے مطابق ہوتے ہیں جبکہ اللہ کے فیصلے ہماری بہتری اور ضرورت کے مطابق ہوتے ہیں لیکن ہم یہ بات اکثر بھول جاتے ہیں وہ سنتا بھی ہے جانتا بھی ہے دیتا بھی ہے ہر بات کا علم ہے اللہ کو انسان تو بس ایک کچا منصوبہ ساز ہے

Jumma Quotes In Urdu

شکر ادا کرتے رہا کرو اس رب کا جو برداشت سے زیادہ دُکھ نہیں دیتا مگر
اوقات سے زیادہ سکھ ضرور دیتا ہے

Jumma Quotes In Urdu

اللہ جس کے ساتھ ہو

جو رب اتنی بڑی کائنات کو اکیلے چلا رہا ہے
جس کو ذرے ذرے کی خبر ہے۔ تو کیا وہ تمہارے مسائل حل کرنے پر قدرت نہیں رکھتا کیا؟ بے فکر رہو ہر دعا قبول ہو گی بس مانگنا اور یقین رکھنا نہ چھوڑنا

Jumma Quotes In Urdu

مومن کی زندگی میں کاش نہیں ہوتا بلکہ کُن فیکون پر ایمان ہوتا ہے

Jumma Quotes In Urdu

دل اگر غلط جگہ لگ جائے تو اسے ٹوٹنا ہی ہوتا ہے
اس لیے اللہ کچھ رکاوٹیں ہماری بہتری کے لیے ہی رکھتا ہے۔

Jumma Quotes In Urdu

انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے
لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے

Jumma Quotes In Urdu

بہت مایوس تھا میں زندگی سے پھر صدا آئی حی علی الفلاح ۔۔

Jumma Quotes In Urdu

 

آسمانوں میں مقبولیت اور قبولیت کے ضابطے الگ ہوتے ہیں اکثر زمین والوں کے دھتکارے ہوئے بندے آسمان والے کے لاڈلے ہوتے ہیں

Jumma Quotes In Urdu

خطرہ کوئی نہیں مجھے کسی زوال کا میں دیوانہ ہوں مُحَمَّد ﷺ کی آل کا

Jumma Quotes In Urdu

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

اصل سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی بد حال کو خوشحال اور کمزور کو طاقتور بنا دیتی ہیں دل سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کی نیک حاجات پوری فرمائے اور کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

Jumma Quotes In Urdu

 

Jumma Mubarak Quotes

یقین مضبوط ہو تو اللہ کا ہر فیصلہ سکون دیتا ہے

Jumma Quotes In Urdu

 

Inspirational Jumma Mubarak Quotes In Urdu

ہمیشہ یہی سوچ کر جیو کہ میرے اللہ نے مجھے بہت کچھ دیا ہے ۔۔۔۔ اگر وہ میرے اعمال کے برابر دیتا تو میرے پاس آج کچھ بھی نہ ہوتا

Jumma Quotes In Urdu

یا اللہ اُن دِلوں کو سکون دے
جنہیں تیرے علاوہ سننے والا کوئی نہیں

Jumma Quotes In Urdu

محبت میں شرابی ہونا کمال نہیں, محبت میں نمازی ہونا کمال ہے

Jumma Quotes In Urdu

 

Dua and Wishes In Urdu

اے الله
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا
پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں

کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔
اے مالک ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ
ہمارا تجھ پہ جو یقین کامل ہے اُس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ آمین

Jumma Quotes In Urdu

کیا تمہیں معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں جو کچھ بھی ہے سب اللہ ہی کا ہے
اور تمہارا اُس کے سوا نہ کوئی دوست ہے اور نہ ہی کوئی مددگار
(سورة البقرة 107)

Jumma Quotes In Urdu

اور اگر اللہ تمہیں کسی مصیبت میں ڈالنا چاہے
تو اُس کے سوا کوئی اُسے دور کرنے والا نہیں
اور اگر وہ تمہارے ساتھ کسی بھلائی کا ارادہ فرمائے
تو اس کے فضل کو روکنے والا کوئی نہیں
(سورۃ یونس (107)

Jumma Quotes In Urdu

وہ تمہیں آزما رہا ہے ہر اس چیز سے جو تمہارے دل کا سکون ہے

Jumma Quotes In Urdu

اے میرے رب

میری وفات سے پہلے میری اصلاح کر دینا
اور میرا بہترین اختتام کرنا ۔

اور مجھے موت دینا اس حال میں کے تو مجھ سے بے انتہا راضی ہو
اور میرے جانے کے بعد کسی کو مسخر کر دینا جو میرے لیے دعا گور ہے

آمین یا رب العالمين

Jumma Quotes In Urdu

اے الله

ہم تیرے کمزور بندے ہیں کہ ذراسی دنیاوی تکلیف پر کراہ اُٹھتے ہیں تجھے تیرے رحیم ہونے کا واسطہ ہمیں جہنم کی آگ سے پناہ دے اور ہمیں معاف فرما۔ آمین

Jumma Quotes In Urdu

اپنے ارادوں میں مخلص رہو تم
اللہ کی مدد ہمیشہ ساتھ پاؤ گے

Jumma Quotes In Urdu

بس اتنا یقین رکھیں ہم جو کھو دیتے ہیں
قدرت اس سے کہیں بہتر ہمارے لیے پہلے سے چن رکھتی ہے

Jumma Quotes In Urdu

یا اللہ تیری شان بہت بلند ہے

اپنی عظمت کے واسطے سے میرے پیاروں کی زندگی, خوشیوں سے بھر دے
یا مولا کریم ان کی خطاؤں کو معاف فرما
انہیں صحت و ایمان والی زندگی عطا فرما
اور ان کی نیک خواہشات پوری فرما

آمین یا رب العالمین

Jumma Quotes In Urdu

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رب ذوالجلال ہم سب کو ہر شر سے دور فرمائے
دُعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے، سکون قلب کی دولت عطا فرمائے، حادثات سے امان عطا فرمائے اور تاحیات روحانی اور جسمانی صحت و سکون عطا فرمائے۔

Jumma Quotes In Urdu

السّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكاتُهُ
اے ربّ! ہمیں آپ سےزیادہ محبت توکوئی ھی نہیں کرتا ہمارے دلوں میں اس یقین کا نقش اور عمل اتنا گہرا کردیجیے کہ اس کے بعد ہم کبھی کچھ اور ناچاہیں تاحیات ہمارے دلوں میں مُحَمَّد ﷺ کی محبت اوران کی زندگی پرعمل کرنا ایسے آسان اور ضروری کردیجیے کہ اس کے بناء ہماری زندگی ہمیں ادھوری لگے

آمين يارب العالمين

Jumma Quotes In Urdu

يا الله

عمر کا آخری حصہ بہترین حصہ بنا دے
عمر کا آخری عمل بہترین عمل بنا دے

اور جب تیری ملاقات کا دن ہو

وہ دن خُوبصورے بنا دینا۔

آمین ثم آمین

Jumma Quotes In Urdu

 

Conclusion:

In conclusion, Jumma prayer holds great significance in Islam, and every Muslim should attend it. It is a congregational prayer that brings the Muslim community together, promotes brotherhood and sisterhood, and strengthens their faith.

Jumma prayer is also an excellent opportunity for Muslims to seek forgiveness and blessings from Allah, reflect on the teachings of Islam, and stay on the right path. Therefore, Muslims should make an effort to attend Jumma prayer regularly and derive maximum benefit from it.

Must Read: The first Jumma of Ramadan

Best Islamic Quotes

2 Comments on “27+ Jumma Mubarak Quotes Dua and Wishes In Urdu”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *