Discover Inspirational Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu
Spread the love

Today I am Presenting Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu over here but before move ahead, I want to discuss about the importance of Jumma prayer in the month of  Ramadan.

During Ramadan, the importance of Jumma prayer is even greater, as it is a time when Muslims are encouraged to increase their acts of worship and strive for greater spiritual connection with Allah.

Attending Jumma prayer during Ramadan can bring numerous benefits to a Muslim. It can serve as a reminder of the importance of community, and it can offer a sense of unity and belonging with fellow Muslims.

In this blog, we will share some inspiring Ramadan Second Jumma quotes in Urdu. These quotes are intended to uplift your spirits, deepen your faith, and inspire you to strive for spiritual excellence during this holy month.

Some Of The Best Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

So share this post with your friends and remember all the Muslims  in your prayers.

Duas ⁄ Prayers For Ramadan Second Jumma

یا اللہ میرے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل فرما جو بغیرکسی حساب کتاب کے جنت میں داخل ہوں گے
آمین ثم آمین

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

اللہ تعالیٰ رمضان میں کیے گئے اعمال
کو قبول فرمائیں اور اس بابرکت دن کےصدقے سب کی جائز خواہشات پوری فرمائے۔
سب پر اپنی لامحد و درحمتیں
نازل فرمائے۔

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

اے پروردگار

ہمیں بھی اُن لوگوں میں شامل فرمالے جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ جو صراطِ مستقیم پر م پر چلتے ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور جن کی

تو بہ کو تو قبول کرتا ہے. جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور جن پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے
(آمین)

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

Dua For Forgiveness ⁄ Maghfirat

اے مالک! ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کو تاہیوں، لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دعا ہیں ہمیں معاف فرما ہماری دعا قبول فرما، ہماری مشکلیں، پریشانیاں، دکھ، تکالیف دور فرما، ہمارے لئے بہتری فرما۔ (آمین)

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

رمضان المبارک میں بہت سارے گھروں میں ماں نہیں ہوگی باپ ساتھ نہیں ہو گا۔ اس رمضان وہ جنت کی سیر کر رہے ہوں گے۔ یا اللہ جن کے والدین ساتھ نہیں ان کی مغفرت فرما اور جن کے زندہ ہیں انہیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرما۔ آمین ثم آمین

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

Ramadan Second Jumma Tul Mubarak

جمعے کا ہر اک سجدہ منظورِ خدا ہو جائے جمعہ کی برکت سے آپ کو اتنی خوشیاں ملیں
آپ کی دعاؤں کے سنگ رب کی رضا ہو جائے
آپ کے سارے دکھ تکلیف دور ہو جائیں
(آمین)

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

یوں تو رحمت تیری تیرے غضب پر ہاوی
پھر بھی محشر میں خدایا میرا پردہ رکھنا

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

اے مولیٰ کریم ! ہم کمزور اور خطا کار ہیں، ہم تیری رحمت کے طلب گار ہیں ، ہم پر رحم فرما۔ ہمارے دانستہ اور غیر دانستہ گناہ معاف فرما ہمیں خسارہ اُٹھانے والوں میں نہ کر۔ ہمارے دلوں کو ہدایت کے نور سے بھر دے۔ آمین

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

بے حساب دعاؤں کے ساتھ زندگی کی ایک اور جمعہ کی صبح مبارک ہو۔ آج کے مبارک دن کے صدقے اللہ پاک آپ کو وہ خوشی دے جسکی دعا آپ ہمیشہ کرتے ہیں۔

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

یا اللہ اس جمعہ کو ہمارے اور ہمارے خاندان کیلئے باعث رحمت، مغفرت اور ہمارے تمام گناہوں کی معافی کا ذریعہ بنادے۔

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

Dua For You on Ramadan Second Jumma

زندگی میں کچھ لوگوں سے خلوص کا رشتہ ایسا پکا ہوتا ہے کہ وہ ہماری یادوں ، دعاؤں سے کبھی دور نہیں ہوتے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو تاحیات صحت اور تندرستی کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے۔

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

دُعا دستک کی طرح ہوتی ہے اور مسلسل دستک سے دروازے کھل ہی جاتے ہیں

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

Duas ⁄ Prayers For All Of Us On Second Jumma Of Ramadan

گناہ ایک تاریکی ہے اور اس کا چراغ تو بہ ہے یا اللہ میں اپنے گناہوں سے تو بہ کرتا ہوں

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

جمعہ کا دن ہے یا رب ۔
ہم سب کے دلوں کی مرادیں پوری فرما اور
اس بابرکت دن کےصدقے
سب کی جائز خواہشات پوری فرما
آمین

Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu

 

Conclusion

Today, we’ve presented Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu, underscoring the essence of spiritual upliftment and faith enrichment. These quotes serve as a beacon of inspiration, guiding us to deepen our devotion and strive for excellence in our spiritual endeavors throughout this auspicious month.

May these Ramadan Second Jumma Quotes In Urdu serve as a source of strength, motivation, and enlightenment, inspiring us to embrace the blessings of Ramadan with sincerity and dedication. As we continue our journey of worship and reflection, may Allah shower His mercy and blessings upon us all.

If you liked the post please share it to your friends and family members and also visit:
Remember In Prayers♦

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *