Life Quotes are some sayings which we can relate to someone’s life. I’m going to provide a few of the best urdu quotes on life today. The ups and downs of daily living are frequently referenced in these Best living Quotes In Urdu.
The journey of life is filled with highs and lows, happiness and sadness. We occasionally require direction and motivation to help us get through life’s problems.
Urdu literature is full of the greatest, from the writings of renowned poets and philosophers to the sayings of wise men and women. So share these life quotes with your friends and family members.
Best Islamic Life Quotes In Urdu Text with Images
ہمارے معاملات ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتے
مگر اطمینان رکھیں جس کے ہاتھ میں ہوتے ہیں ناں وہ بڑا رحیم اور کریم ہے
اس دنیا میں کوئی کسی کا اپنا نہیں ہوتا ، اپنا بنایا جا تا ہے۔ اپنا ئیت ایک رشتہ ہی نہیں ایک عمل بھی ہے
کچھ لوگوں سے آپ جتنا بھی اچھا برتاؤ کر لیں ، کبھی اپنے نہیں بنتے۔۔ اور کچھ خاموشی سے ہی دل میں اتر جاتے ہیں
کتابوں کے صفحے پلٹ کر سوچتی ہوں
یوں پلٹ جائے اگر “زندگی” تو کیا ہی بات ہو۔
Life Quotes In Urdu
جب رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھناشروع کیا، تو پتہ چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔
کوئی بچھڑ گیا تو صبر کوئی روٹھ گیا تو صبر، کسی نے کردار پہ انگلی اٹھائی تو صبر جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر
عبادات ضرور کیجیے مگر اپنے نجی، معاشی اور معاشرتی معاملات پر خاص توجہ دیجئے۔
کیونکہ کعبہ کے چکر لگانے سے لوگوں کو دیے ہوئے چکر کبھی معاف نہیں ہوتے۔
Sad Life Quotes In Urdu
وقت کا تقاضا ہے کہ خود کو خود تک ہی محدود رکھا جائے
انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا اپنا دماغ ہے جو پکڑ پکڑ کر وہ ہی لمحے یاد کرواتا ہے جو سب سے زیادہ اذیت دیتے ہیں
کچھ وقت اور کچھ واقعات انسان کو اتناخاموش بنا دیتے ہیں کہ پھر ضروری بات کرنے کو بھی دل نہیں چاہتا
Islamic Life Quotes In Urdu
جس کے ہاتھ میں تمہارا نصیب ہے ناں وہ معجزوں کا بادشاہ ہے وہ ہر کہانی کا رخ جب چاہے جہاں چاہے موڑ سکتا ہے
وہ نصیب کا ہر لفظ بدل سکتا ہے اور زندگی کا ہر پہلو تمہاری چاہت کے مطابق بنا سکتا ہے
بس تم اس کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لو۔۔
حیرت ہے ایسے شخص پر جو گردوغبار کے ڈر سے گاڑی پر تو کور ڈالتا ہے
مگر اللہ کے ڈر سے اپنی بیوی اور بیٹی کو پردہ نہیں کرواتا۔
میں ٹھیک نہیں ہوں پیارے اللہ
میں بہت درد محسوس کر رہی ہوں، میں ریزہ ریزہ ہو کر بکھر رہی ہوں، مجھے تھام لیں، سنبھال لیں
مجھے ضائع ہونے سے بچا لیں۔
جس معجزے کی میں آپ سے امید لگائے بیٹھی ہوں اگر اس میں میرے لیئے بھلائی ہے تو “کن” فرما دیجیے
بیشک آپ ہی قادر ہیں – میری دعا پر کن فرما کر مجھے سکون دے دیں۔ میری خواہش بہت چھوٹی ہے
آپ کی رحمت بہت وسیع ہے۔ میرے ساتھ نرمی کے معاملات فرما کر میری ادھوری دعاؤں کو پورا کر دیں۔
بیشک آپ بہت مہربان اور دعاؤں کو سننے والے ہیں۔ میری پریشانی دور فرمادیں۔ آمین یا رب العالمین
Reality Of Life Quotes In Urdu
کبھی کبھی جو لوگ ہمیں اپنی چالاکیوں سے بیوقوف سمجھ رہے ہوتے ہیں۔ دراصل ہم اتنی ہی سادگی سے
ان کی ہوشیاریوں کو نظر انداز کر رہے ہوتے ہیں۔
لوگوں کو اپنی اچھائیاں بتا بتا کر ان کے ساتھ رہنے کی بھیک مت مانگیں اپنی کچھ برائیاں بتا کر دیکھیں
کون کون ساتھ چلتا ہے سب معلوم ہوجائے گا
ہار جانا صرف سفر ترک کردینے میں ہے، منزل کی جانب آہستہ آہستہ بڑھنے والے کو ہارا ہوا نہیں کہتے
وہ بھی اپنے مقام پر پہنچ جاتا ہے
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں
بدلتی ہوئی چیزیں اچھی ہوتی ہیں مگر یقین کیجئے بدلتے ہوئے ‘اپنے’ بہت تکلیف دیتے ہیں
زندگی میں ملتا تو بہت کچھ ہے، بس ہم حساب اسی کا رکھتے ہیں جو نہ مل سکا
کفر کے بعد سب سے بڑا گناہ دل دکھانا ہے چاہے وہ مومن کا ہو یا کافر کا
سب سے خطرناک ناراضگی وہ ہوتی ہے جس میں آپ کبھی اس شخص پر جتاتے نہیں کہ آپ ناراض ہیں
Beautiful Life Quotes In Urdu
پرانے لوگ سمجھدار تھےتعلقات سمبھالتے تھے پھر لوگ پریکٹیکل ہوگئے تعلق سے فائدہ نکالنے لگے
اب لوگ پروفیشنل ہیں فائدہ ہو تو تعلق رکھتے ہیں
زخم کھانا بڑی بات نہیں زخم کھا کر مسکرانا بڑی بات ہے
جس طرح چھوٹے چھوٹے سوراخ بند کمرے میں سورج طلوع ہونے کا پتا دیتے ہیں،
اسی طرح چھوٹی چھوٹی باتیں انسان کا کردار نمایاں کرتی ہیں
کچھ لوگوں کو ہماری ضرورت نہیں ہوتی وہ صرف یہ دیکھتے ہیں کہ ہم ان کے لیے کس حد تک مفید ثابت ہوتے ہیں
لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل انسان سمجھتے ہیں
جبکہ حقیقت میں قابل وہ ہے جو اچھا سوچے اور اچھا بولے
دھوپ کا تو بس نام ہی بدنام ہے جلتے تو لوگ ایک دوسرے سے ہیں
چھوٹے ذہنوں میں ہمیشہ خواہشیں اور بڑے ذہنوں میں ہمیشہ مقاصد ہوا کرتے ہیں
Conclusion
We have spoken about the importance of life quotes in today’s conversation because they are powerful statements about the human condition.
These inspirational Urdu quotes about life strike a deep chord with people from all walks of life, providing meaningful insights into a variety of elements of life.
Urdu life quotes are like lights in the darkness, offering us encouragement and deep insights as we travel through life, whether we’re looking for guidance or inspiration.
Thanks for your time. Check if like: Best Life Quotes In Urdu For You