Deep Quotes on life in urdu is today’s topic. These Words have the ability to inspire, move, and change people. And Urdu stands out for its eloquence, depth, and richness when it comes to the language of emotions.
The most meaningful and thought-provoking deep quotations on life in Urdu that will motivate you to consider the nature of life, love, and spirituality are discussed in this site.
These quotations of deep quotes on life in urdu will have a profound impact on your heart and intellect regardless of whether you are a natural Urdu speaker or are only starting to learn the language.
So let’s use the lovely language of Urdu to set off on a path of self-discovery and enlightenment.
Let’s Explore 19+ Deep Quotes On Life In Urdu to Illuminate Your Mind
ایک دوسرے کا ساتھ دینے کیلئے کسی مشکل ترین فلسفے کی نہیں
بلکہ صرف ایک خوبصورت احساس کی ضرورت ہوتی ہے۔
اگر قسمت میں آدھی روٹی ہے تو چھین کر پوری بھی کھالو گے ناں تو الٹی آجائے گی
کبھی بھی نصیب سے زیادہ ہضم نہیں ہوتا
پھر وہ چاہے روٹی ہو یا محبت اس لیے جو میسر ہو اس پر راضی رہنا سیکھیں
کبھی بھی زندگی میں کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کریں۔
یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا۔
Deep Quotes On Life In Urdu
اتنا تو تجربہ دے دیا اس چار دن کی زندگی نے
کہ مخلصی سے جس کا بھی ہاتھ تھاموں گے وہی منافق نکلے گا
یہ دنیا ہے یہاں پر جو بھی چیز کسی کو زیادہ مقدار میں دی جائے ناں
وہ ہمیشہ ضائع ہی ہوتی ہے چاہے وہ توجہ ہو احساس ہو یا پھر محبت
زبر دستی کسی پر مسلط ہونے سے لاکھ درجے بہتر ہے کہ
اپنی ذات کے ٹوٹے ہوئے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ ہو جائیں۔
Powerful Deep Quotes On Life In Urdu
انسان سختیاں برداشت کیے بغیر ، غم کے بغیر ، تلخ طعنوں سے گزرے بغیر
ایمان کی لذت کو کبھی چکھ ہی نہیں سکتا، اللہ کے قرب کو پا ہی نہیں سکتا
کسی بھی تعلق میں دوسرے کا اپنے جیسا ہونے کی توقع نہ کریں۔
کیونکہ آپ کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر چل نہیں سکتے ۔
Best Deep Quotes On Life In Urdu
ہم اپنی کمائی سے اتنا اسے نہ دے پائے ،جتنا ہمارا وہ صدقہ اتارا کرتی ہیں۔
دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ان کو بد نام کیے بغیر
ان سے حسد کیے بغیر ان سے الجھے بغیر
ان سے آگے نکل جانے کا ہنر سیکھئے اور خوش رہیئے
Motivational Deep Quotes On Life In Urdu
لوگ آپ کی زندگی میں آئیں گے اور جائیں گے لیکن آئینے میں نظر آنے والا شخص ہمیشہ
آپ کے ساتھ رہے گا۔ لہذا خود کو جانیں، خود کو پہچانیں اور خود کی قدر کریں
مجھے آسمان کو تکتے رہنا بہت پسند ہے کیونکہ میں جانتی ہوں جہاں میں دیکھ رہی ہوں
وہ بنا کہے میری ساری ان کہی باتوں کو بھی سن رہا ہے
Sad Deep Quotes On Life
بدگمانی میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ
یہ انسان کا ذہنی سکون برباد کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے جڑے تعلق کو
کچھ ہی منٹوں میں ہڑپ کر جاتی ہے اور دوریوں کا باعث بنتی ہے ۔
اجتناب کیجیے ۔
صبر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیا ہو اس تسلی کے ساتھ ، کہ مغرب کی اذان ہونی ہے۔
لوگ کیوں بیٹیوں کو برا اور اپنے اوپر ایک اضافی بوجھ سمجھتے ہیں؟
بیٹیاں تو رب کی طرف سے بہت ہی خوبصورت تحفہ ہیں۔ اگر بیٹی بری ہوتی تو اللّٰہ اپنے محبوب
کو چار بیٹیاں نہ عطا کرتا۔
Instagram Deep Quotes
ایک شخص کہنے لگا
بیٹیوں کے اتنے مسئلے ہوتے ہیں، اچھا ہوا میری بیٹی نہیں ہوئی، جواب دیا گیا کہ اللّٰہ بھی
اُسی کو دیتا ہے جس کی اسے پالنے کی اوقات ہوتی ہے
Deep Quotes In Urdu About Life
ہم قبروں پے پاؤں رکھنے سے ڈرنے والے لوگ
ناجانے کیسے زندہ دلوں کو روند دیتے ہیں ۔
کوئی مخلصی کے ساتھ آپ کے سامنے جھکا ہوا ہو تو
اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں
صرف انسان ہونا ضروری نہیں ہوتا
انسان کے اندر انسانیت کا ہونا بھی لازم ہے
لوگوں کو حق بات بھی وہی پسند ہوتی ہے جو ان کے حق میں ہوتی ہے
Conclusion
The subject of discussion today is deep quotes on life in Urdu. These insightful remarks have the extraordinary power to uplift, arouse feelings, and bring about change in people.
In an effort to encourage reflection on the meaning of life, love, and spirituality, we have explored some of the most profound and thought-provoking deep quotations on life in Urdu in this debate.
These quotes have the power to profoundly influence your heart and mind, regardless of your level of fluency in Urdu or language learning. Give yourself permission to be touched and motivated by the profound wisdom revealed in these profound quotations about life in Urdu.
For More Such Quotes Visit: Urdu Quotes
Thanks for your time. if you liked this post please share this with your friends and family members. Check : Life Quotes In Urdu
Great Article……..Sir