Life quotes are phrases or sentences that capture the essence of the human experience, often offering advice, inspiration, or wisdom on how to navigate the ups and downs of life.
They can be a source of motivation, encouragement, and reflection, and are often shared as a way to uplift others or to express one’s own perspective on life.
Life is a journey filled with ups and downs, joys and sorrows, and moments of both triumph and defeat.
To navigate this journey, we often seek inspiration and guidance from those who have walked the path before us. In the Urdu language, there are countless quotes and sayings that offer insight, wisdom, and motivation for life’s challenges.
In this blog, we will explore some of the most powerful and inspiring life quotes in Urdu. From famous poets to philosophers and spiritual leaders, we will delve into the wisdom and beauty of this language and discover how its insights can help us navigate our own journeys through life.
So sit back, relax, and let the beauty of Urdu language and its life quotes guide and inspire you.
Life Quotes In Urdu
تلاش نہ کر سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی
غلط سمجھ کر جہاں ہمیں کھو دیا تھا تم نے۔۔
الفاظ تو سبھی سمجھ لیتے ہیں مگر دل کو چاہ اس ایک کی ہوتی ہے جو خاموشیاں سمجھ سکے
اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا آپ سہی میں غلط اور بات بات ختم
وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے چاہتوں پر ، خواہشوں پر ، ماضی پر اور رشتوں پر
غلطیاں کیجئے مگر کسی کے ساتھ غلط مت کیجئے۔
بولنا چھوڑو گے تو لگ جاؤ گے دیوار سے کیا پتے کی بات سمجھائی مجھے تصویر نے
اور پھر صبر آجانے پر پسندیدہ شخص بھی دو ٹکے کا لگتاہے
غیروں کی نفرتوں کا گلہ ہم نے کب کیا
اپنوں ا کی شفقتوں کے ستائے ہوئے ہیں ہم
ہم سے نہیں ہو تیں ٹوٹے تعلق میں بحالیاں
ہم بدل جانے والوں کو مردہ تصور کرتے ہیں
لوگ بناتے گئے ہم بنتے گئے کبھی کھلونا، کبھی مزاق تو کبھی تماشا
جل جاؤ خاموشی سے کڑی دھوپ میں لیکن
اپنوں سے کبھی سایہ دیوار نہ مانگو
بات اتنی سی ہے کہ
ہم لاحاصل کو روتے ہیں اور حاصل کو رلاتے ہیں
وقت کے پاس وقت نہیں کہ وہ دوبارہ آ پ کو وقت دے سکے
انسان نے محسوس کرنا اس لیے چھوڑ دیا ہے کیونکہ اسے
ان چیزوں سے محبت ہو گئی ہے جن میں احساس نہیں
Sad Life Quotes In Urdu
لوگ بتاتے تو بہت کچھ ہیں لیکن۔۔
جو بات رویہ بتاتا ہے وہی سچ ہوتا ہے
وہ ڈھونڈ رہے تھے مجھے بھول جانے کے طریقے
میں نے خفا ہو کر ان سے ان کی مشکل آ سان کر دی
پلٹ کر جواب دینا بیشک غلط ہے۔ لیکن سنتے رہو گے تو لوگ بولنے کی تمیز بھول جاتے ہیں۔
دل سے بڑی کوئی قبر نہیں جہاں ہر روز ایک نیا احساس دفن ہوتا ہے
افواہیں نفرت کرنے والے بناتے ہیں
احمق پھیلاتے ہیں، اور بےوقوف ان پر یقین کرتے ہیں
ان تینوں میں سے کوئی بھی بننے کی کوشش نہ کریں۔
Life Quotes in Urdu 2 Lines
مانگنے کی شدت قبولیت کی سب سے بڑی دلیل ہے
تمہاری مسلسل دعائیں تمہارا مقدر بدل دیتی ہیں
غرور کس چیز کا جب
مٹی میں ہی جانا ہے
Reality of Life Quotes
ہماری زندگیوں میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم جہاں ہیں وہاں ہونا ہی نہیں سیکھا ۔۔
سارا دن یا تو “ماضی” میں ہوتے ہیں یا “مستقبل” میں اگر کہیں نہیں ہوتے تو بس “حال” ہی میں نہیں ہوتے
اخلاق بھی رزق کی طرح ہے
اس میں بھی کچھ لوگ امیر کچھ غریب اور کچھ انتہا کے مفلس ہوتے ہیں
وقت ایسا ہے کہ تمام اچھی باتیں فون کی گیلری اور اسٹیٹس پر تو موجود ہیں مگر انسان کے عمل اور کردار میں نہیں
دولت اور حسن کی لالچ میں اپنی سیرت مت خراب کریں کیونکہ دولت دنیا میں اور حسن مٹی میں دفن ہو جائے گا
Conclusion
To sum up, this blog has explored some of the most influential and motivational life quotes in Urdu, highlighting the beauty and wisdom that are inherent in this language.
As you consider these sayings, may the ageless wisdom and beauty of the Urdu language uplift and direct you on your own path. Thus, give Urdu literature some time if you have time and let its inspirational sayings elevate your spirits and show you the way.
Thanks for your precious time. If you liked please Share this post with your friends and family members and give me your feedback in the comments section below. If you are a quotes lover you should check Best Life Quotes In Urdu too.