Today, I’m going to provide some urdu sad quotes. Sadness is a feeling that everyone has experienced at some point in their lives. It is a strong emotion that might make us feel helpless and overwhelmed.
Many individuals look to literature and poetry for solace and comfort during difficult times. In South Asia, Urdu is a widely used language, and its literary heritage is renowned for its profound and moving expressions of melancholy.
Sad quotes in Urdu are no different from other Urdu poetry that is renowned for its ability to portray the complexity of human emotions.
We’ll look at some of the most poetic and moving sad Urdu quotations in this blog, which will speak to anyone who’s ever experienced sadness.
For More Quotes Visit the Website
Check Out 21+ Powerful Sad Quotes In Urdu to Stir Your Emotions
بے موت مر جاتے ہیں بے آواز رونے والے۔
منافقوں کی بستی کے اپنے ڈیرے ہیں تیرے منہ پر تیرے ہیں میرے منہ پر میرے ہیں۔
سکون اور عشق وہ بھی دونوں ایک ساتھ رہنے دو غالب کوئی عقل کی بات کرو۔
تعلق کی کتاب میں پہلا لفظ ایمانداری کا تحریر نہ ہو تو
آخری صفحے پر جدائی مقدر بن جاتی ہے
ہم پر اترے ہیں حوصلے کمال کے لوگ منتظر ہی رہے ھمارے زوال کے۔
Sad Quotes In Urdu About Life
جو سب کے سامنے آپ کو قبول نہ کر پائے
وہ تنہائیوں میں بھی آپ پر کوئی حق نہیں رکھتے
کمال بات یہ ہے کہ لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں
یہ جو میری لحد پر روتے ہیں نا ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں۔
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے۔
آنسوؤں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی وہ شخص لفظوں کا یقین خاک کرے گا ؟
لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں جیسے آب حیات پیتے ہیں۔
Deep Sad Quotes In Urdu
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر میرے صبر کی مار کھائیں گے
کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا
محبت دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کے لوگوں کی جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں انسان بکتے ہیں۔
کوئی دوسرا ذلیل تب ہی کرتا ہے جب ہم اسے اتنا اختیار سونپ دیتے ہیں
Heart Touching Sad Quotes In Urdu
لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائےان لمحوں کے
جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے
ہمیشہ خوش رہنے کا مطلب یہ نہیں کے سب ٹھیک ہے یہ نہیں کے سب ٹھیک ہے
اسکا مطلب یہ ہے کے آپ نے فیصلہ کرلیا کے اپنے رب کے سوا اپنے دکھ کسی کو نہیں دکھانے
دعا ہے خدا سے بدل جائے وقت میرا
میں بدلتے ہووے چہروں کو پھر سے بدلتا دیکھوں
تمھارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم
ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند
پیسے کمائیں یا نہ کمائیں دعائیں ضرور کمائیں
اس سے جھونپڑی میں بھی محل والا سکون ملے گا
Best Sad Quotes In Urdu
اپنے وہ نہیں ہوتے جو تصویر میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
اپنے تو وہ ہوتے ہیں جو تکلیف میں ساتھ کھڑے ہوتے ہیں
زندگی نے ایک چیز ضرور سکھائی ہے
اپنے میں خوش رہنا
دوسروں سے کوئی امید مت رکھنا
رشتے ناتوں کی فکر کرنا چھوڑ دو
جس نے جتنا ساتھ نبھانا ہو وہ اتنا ہی نبھاے گا
Conclusion
In Conclusion, We have all experienced sadness at some point in our life. it is a universal emotion that leaves us feeling helpless and exposed.
Many turn to poetry and literature for comfort when dealing with such feelings. Urdu is one of the most beloved languages in South Asia, known for its deep literary heritage that masterfully expresses the range of human emotions, including grief.