Ramadan, also known as Ramzan ul Mubarak, is a holy month for Muslims around the world. It is a time for spiritual reflection, self-discipline, and charitable acts.
During this month, Muslims fast from sunrise to sunset as a way of demonstrating their devotion to Allah Almighty and seeking His forgiveness.
To mark this special time, many people turn to inspirational Ramadan quotes for guidance and inspiration.
I am presenting Ramadan Quotes In Urdu Over here. Whether you are looking to deepen your connection to your faith during Ramadan or simply seeking some words of wisdom and encouragement, these quotes are sure to inspire and uplift you.
Ramadan Quotes In Urdu
Dua For Welcome Ramadan ul Mubarak
اللَّهُمَّ أَهِلَّ عَلَيْنَا شَهْرُ رَمَضَانَ بِالْأَمْنِ وَالْإِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِيقِ
لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
اے اللہ ! اس ماہ رمضان کو ہم پر امن و ایمان سلامتی اور اسلام کے ساتھ لائیے اور (ہمیں) توفیق دیجئے اس (عمل) کی جو آپکو پسند اور مرغوب ہو، اے عزت و بزرگی والے
Ramadan Quotes, Greetings, Wishes and Poetry
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رہا ہے مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آ رہا ہے
رمضان کی آمد مبارک ۔۔
Ramadan Wishes In Urdu
برکتوں بھرا رمضان تمام دوستوں کو بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ ہماری دعائیں قبول فرمائے
اور ہمیں رمضان کی برکتیں عطا فرمائے
ہم آپ کے لئے خوشحال رمضان کی دعا کرتے ہیں
رمضان کی شان میں کیا کروں بیاں خدا خود فرماتا ہے رحمتوں کا مہینہ ہے رمضان
تمام اہلِ اسلام کو رمضان کی آمد مبارک ۔۔
خدا بخشنے پر آئے جب امت کو تو تحفے میں رمضان دیتا ہے
کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے لئے ایسا مبارک رمضان ہو
Ramadan Mubarak Quotes
الله تعالیٰ تمام مسلمانوں کے لئے اس رمضان مبارک کو رحمت ، مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے
برکتوں بھرا رمضان تمام دوستوں کو بہت مبارک ہو
تمام اہلِ اسلام کو رحمتوں ، برکتوں اور خوشیوں بھرا رمضان بہت مبارک ہو ۔۔
Ramadan Poetry In Urdu
فرق نہیں پڑھتا کسی موسم کا رمضان کے آگے. ہار جائےگی یہ گرمی بھی روزہ داروں کے ایمان کے آگے
یا الله تیرا شکر ہے تو نے ایک بار پھر ہمیں رمضان نصیب کیا
روزہ اللہ سے محبت کا اظہار ہے
اور سجدے کے بغیر محبت ادھوری ہے
Importance Of Prayer In Ramadan
الله اتنا کریم ہے جو سارا سال نماز نہیں پڑھتے رمضان میں انہیں بھی اپنے گھر لے آتا ہے
Dua In Ramadan Ul Mubarak
یا اللہ اس رمضان المبارک کی رحمتوں کا واسطہ
ہمارے گھروں میں خوشحالی پیدا کر دے اور یہ با برکت مہینہ خیر وعافیت کے ساتھ نصیب فرما
(آمین)
Saying Of Prophet Muhammad (SAWW) About Ramadan
حضرت مُحَمَّد ﷺ نے ارشاد فرمایا
جنت کے آٹھ دروازے ہیں ان میں سے ایک دروازے کا نام الریان ہے اس میں سے صرف روزہ دار ہی داخل ہوں گے ۔
(بخاری:3257
پھول تو بہت ہیں مگر، گلاب کی بات ہی اور ہے مہینے تو بہت ہیں مگر ماہ رمضان کی بات ہی اور ہے۔
حضرت مُحَمَّد ﷺ نے ارشاد فرمایا
روزہ دار کو قیامت میں میرے حوض سے پانی پلایا جائیگا پھر اس کو جنت میں داخل ہونے تک پیاس نہیں لگے گی ۔
(ابن خزیمہ)
غیب سے کچھ انتظام کردے
رمضان میں مدینے کا مہمان کردے
Inspirational Quotes Of Ramadan
خوف خدا دیکھنا ہے تو مسلمان کا دیکھ
جو روزے میں وضو کا پانی منہ میں لیکر بھی پیتا نہیں ہے
روزے رکھیں گے سارے پختہ ہے یہ ارادہ
بخش کا اب ہماری سامان آرہا ہے
ماہ رمضان آ رہا ہے
وہ مہینہ آرہا ہے جس میں دنیا کا سامان مہنگا
اور آخرت کا سستا ہو جاتا ہے
فرمان مصطفی ﷺ ہے
جس نے ایک دن کا روزہ اللہ کی رضا حاصل کرنے کیلئے رکھا
اللہ اُسے جہنم سے اتنا دُور کر دے گا جتنا کہ
ایک کوا جو اپنے بچپن سے اُڑنا شروع کرے یہاں تک کہ بوڑھا ہو کر مر جائے ۔
Blessings Of Ramadan
روزہ دار کے لیے دریائی مچھلیاں تک دعائے مغفرت کرتی ہیں
اور افطار کے وقت تک کرتی رہتی ہیں۔
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
جس نے رمضان کے روزے کو فرض سمجھ کر ثواب کی امید سے رکھا وہ بخشا گیا۔
(بخاری)
مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے ابھی مغفرت سستی ہے
کہتے ہیں کہ رمضان میں رب کی رحمت برستی ہے
“سفید پوش”
سال بھر بھوک چھپاتا رہا لوگوں سے
آج وہ فخر سے بولے گا میرا روزہ ہے
Self Resilience In Ramadan
اپنی تبدیلی کو رمضان مبارک تک محدود نہ کریں۔
بلکہ خود کو تمام عمر کے لیے تبدیل کر دیں
رمضان نام نہیں بھوکے رہنے کا
یہ نام ہے خود کو پاک کرنے کا
فرشتے کہہ رہے ہیں یہ پروردگار سے
سورج شکست کھا گیا ہے روزہ دار سے
Ramadan Is The Month Of Quran
بے زبان کو جب وہ زبان دیتا ہے, پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشنے پہ آئے جب امت کے گناہوں کو تحفہ میں گنہگاروں کو رمضان دیتا ہے
Zakat Of Body Is Called Ramadan
حضرت مُحَمَّد ﷺ نے ارشاد فرمایا
ہر چیز کی زکوۃ ہوتی ہے
اور جسم کی زکوۃ روزہ ہے
Life In Ramadan
زندگی کو رمضان جیسا بنالو
تو موت عید جیسی ہوگی
Rehmat e Ramadan
رمضان اور رحمت
حضرت مُحَمَّد ﷺ نے ارشاد فرمایا
جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو رحمت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔
روزہ سخت نہیں ہوتا اور ہو ہی نہیں سکتا سخت
اللہ کی محبت میں اتنا صبر تو ہم کر ہی سکتے ہیں
ہم گنہگاروں پہ یہ کتنا بڑا احسان ہے
یا خدا تو نے عطا کر دیا پھر رمضان ہے
For More Quotes Visit The Website
ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا ، یہی بتانے رمضان آتا ہے
Sehri Quotes Of Ramadan
وہ سحری کا مزہ
وہ فجر کی نماز
وہ روزے کی دعوت
وہ قرآن کی تلاوت
وہ روزے کا نور
بس کچھ دن دور
Visit: Sehri Mubarak Quotes
Conclusion
During the holy month, people become more spiritual and work on themselves as they fast from sunrise to sunset as a way to show their love and ask Allah Almighty for forgiveness. Many people look to Ramadan quotes for comfort and inspiration to improve this journey.
This compilation of Urdu Ramadan Quotes weaves a beautiful tapestry of inspiration and wisdom, offering direction for strengthening one’s ties to faith and finding fortitude during this holy season. .
Share this post with your friends and drop a comment for any suggestion.
Check out: First Jumma Quotes of Ramadan ul Mubarak