Unstoppable Life Quotes In Urdu has the power to touch your heart and soul. If you’re looking for Best Life Quotes In Urdu, there’s no better place to turn than the world of Urdu quotes.
You’ll find a lot of wisdom and inspiration in these lovely life quotes in urdu. In this article, we’ll look at some of the best life quotes in Urdu that have the ability to elevate your spirits and give you the strength to overcome any difficulty.
These Urdu quotes will provide you the direction and wisdom you need to live your best life, whether your goals are to discover inner peace or simply get a fresh perspective on life.
All About Amazing Life Quotes In Urdu
So let’s explore the world of Urdu quotations and learn about the strength and beauty of this beautiful language.
Have a Look of 37+ Unstoppable Life Quotes In Urdu For You
خوش رہا کریں کیونکہ پریشان ہونے سے کل کی مشکلیں دور نہیں ہو جاتیں بلکہ آ ج کا سکون بھی چلا جاتا ہے
فرق ہوتا ہے ساتھ رہنے میں اور ساتھ نبھانے میں
کبھی کبھی زندگی کو stable رکھنے کے لیے
بہت سے رشتوں میں سے exit لینا پڑتا ہے
Short Life Quotes In Urdu
تماشہ یہ بھی ہے کہ تماشائی اپنے ہیں
جب تم پر برا وقت آئے تو یہ مت دیکھنا
کہ کون تمہارے کام آیا
بلکہ یہ دیکھنا کہ کون تمہیں چھوڑ کر چلا گیا
Positive Life Quotes In Urdu
جو آپ کے ساتھ کچھ برا کرے یا آپ کے لئے بر اسوچے تو اسے اپنے عمل میں مصروف رہنے دیں
آپ کو یقین ہو نا چاہیئے کہ آپ کے رب کو نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ
Real Life Quotes In Urdu
انسان پتھر دل تب بنتا ہے جب اس کے احساسات اور محبت کو
بار بارنیچادکھا کر ٹھکرایا جاتا ہے
میچورٹی بڑے ہونے سے نہیں آتی اس کا تعلق عمر سے زیادہ ہمارے حالات سے ہوتا ہے۔
غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں جب مڑ کر دیکھا تو بس ایک سایہ تھا
Life Quotes On Wisdom
وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ہے مگر اس کی سمجھائی بات ساری عمر کے لیے سمجھ میں آ جاتی ہے
Deep Life Quotes In Urdu
اول تو عزت اور محبت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں لیکن اگر کبھی دونوں میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو عزت، پھر عزت، ہر بار عزت
اور پھر کبھی کبھی راستوں کو نہیں خود کو بدل لینا ہی بہتر ہوتا ہے
Life Quotes In Urdu 2 Lines
جتنی ذمہ داری سے لوگ الٹی جوتی کو سیدھا کرتے ہیں
اگر خود کو سیدھا کر لیں تو دنیا جنت بن جائے
کبھی کبھی آپ کو اپنی سمت تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے!
کئی دفعہ ” برداشت اور انتظار “ تمام مسائل کا حل نہیں ہوتا
Urdu Motivational Quotes
جب حالات تم پر حاوی ہوں اور تم اپنے بدترین دنوں سے گزر رہے ہو، تو بعض اوقات تمہیں وہاں سے راحت ملتی ہے جہاں سے تمہیں گمان بھی نہیں ہوتا
یہ صرف اس نیکی کا بدلہ ہے جو تم نے کسی کے لیے کی ، اور بھول گئےلیکن خدا اسے نہیں بھولتا
بہترین عمل وہ ہے جس پر لوگوں سے تعریف کی کوئی امید نہ رکھی جائے ۔
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی ہم جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں ۔۔ جب تک راستے سمجھ میں آ تے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو جاتاہے ۔۔
Life Quotes in Urdu with Meaning
اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں ۔۔ کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں ، کوئی بات نہ کرے دس قدم پیچھے ہٹ جائیں ، کوئی آ پ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔۔۔ یہ دنیا آ پ کے مخلص جذبات کی توہین کرنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ سے خوش رہنا سیکھیں ۔۔
اب اس قدر صبر آ گیا ہے کہ من چاہے لوگ بھی رابطہ ختم کر دیں تو ذرا برابر بھی فرق نہیں پڑتا ، یہاں چاہتوں کا صلہ چاہتوں میں نہیں ملتا، اب رابطوں کی چاہ نہیں رہی ، جسے جانا ہے خوشی سے جائے ۔۔
Sad Urdu Quotes
زندگی میں ایسی ہار ضرور ہوتی ہے جس کے بعد جیتنے کو دل نہیں چاہتا ۔۔
ہمارے کردار کے داغوں پہ طنز کرتے ہو ہمارے پاس بھی ہے آئینہ ، دکھائیں کیا ؟؟؟
بے سکونی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انسان اپنی پریشانیوں
کا ذکر اپنے رب کی بجائے نالائق لوگوں سے کرتا ہے۔
تعلقات کی ابتداء میں احساسات ظاہر ہوتے ہیں اور انکے اختتام پر اخلاق ظاہر ہوتے ہیں۔۔۔
پریشانی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمیں چیزیں آج ہی بہتر چاہئے۔ ہم بھول جاتے ہیں کہ ہر کام اپنے مقرر کردہ وقت کے مطابق ہی ہوتا ہے۔
Quote Of The Day
عمر کا تعلق سالوں سے نہیں ہوتا بعض اوقات انسان عین جوانی میں صدیوں پرانا ہو جاتا ہے
ہمیشہ قصور تربیت کا نہیں ہوتا کچھ رنگ صحبتوں کے بھی چڑھتے ہیں ۔۔
انسان امیدوں سے باندھا ایک ضدی پرندہ ہے جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے
Reality Of Life Urdu Quotes
ہمارا زوال دیکھنے کے منتظر کوئی غیر نہیں بلکہ اپنے ہی ہوتے ہیں
کبھی کبھی ہم اتنا ٹوٹ جاتے ہیں سمجھ نہیں آ تا کہ ہم اکیلے رہیں۔۔ خاموش رہیں۔۔ روئیں۔۔ یا پھر کسی سے اپنا دکھ بانٹیں۔۔
ہ جو ہم سوچتے ہیں نا کہ ہمارے بغیر کوئی کیسے رہے گا، یقین مانیے بہت ہی غلط سوچتے ہیں ۔۔
یہاں کچھ دن نظروں سے اوجھل ہو کے دیکھ لیں
منزلیں کبھی کسی کے گھر جاکر حاضری نہیں دیتیں راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں
وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہیں جنہوں نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر نہیں کی۔
صورتیں کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں
Life Quotes On Relations
خلوص کے رشتے بوجھ نہیں لگتے یہ بڑی آسانی سے سنبھل جاتے ہیں اور مطلبی رشتے اتنے وزنی ہوتے ہیں
کہ ان کو سنبھالتے سنبھالتے ہم خودان کے نیچے دب جاتے ہیں ۔
خوشی اور خوش قسمتی دو الگ چیزیں ہیں
آپ کسی کی وقتی خوشی تو چھین سکتے ہیں
لیکن اس کی خوش قسمتی نہیں۔
چہرے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں الفاظ خوبصورت ہونے چائیے کیونکہ لوگ چہرے بھول جاتے ہیں مگر الفاظ ہمیشہ یادرکھتے ہیں
For More Quotes Visit The Website
City Life Quotes In Urdu
جب انسان اندر سے صحراؤں میں بھٹک رہا ہو تو شہروں کا ہجوم بھی اُسکی تنہائی دُور نہیں کر سکتا
Conclusion
In conclusion, the greatest life quotes in Urdu have a special and profound capacity to strike a deep chord with us, providing insight, motivation, and a sense of emotional connection.
It’s evident from our exploration of some of the most moving and influential quotes in this article that these statements are reflections of the complexity and beauty of life rather than just words.
They give us the strength to take on obstacles, the discernment to look for inner serenity, and a new outlook on commonplace circumstances.
Accept the eternal lessons contained in these sayings about life, and let them help you lead the best possible life. Never forget that every phrase has the power to motivate.
Thanks for your time. If you liked this post please Share it and visit: 30+ Life Quotes In Urdu