Best Hazrat Ali Quotes In Urdu offer all time guidance and inspiration for the Muslims all around the world.
Hazrat Ali (RA) is one of the most revered and beloved figures in Islamic history. He was the cousin and son-in-law of the Prophet Muhammad (PBUH), and the fourth caliph of the Islamic empire. Hazrat Ali (RA) was known for his wisdom, piety, and devotion to God.
Throughout his life, Hazrat Ali (RA) uttered many profound statements that continue to inspire and guide Muslims to this day. These statements, known as Hazrat Ali Quotes, have been translated into many languages, including Urdu, one of the most widely spoken languages in the Islamic world.
Best Hazrat Ali Quotes In Urdu
In this blog post, we will explore some of the most famous and best Hazrat Ali Quotes In Urdu. From matters of faith to everyday life, Hazrat Ali’s words offer guidance and inspiration for all Muslims seeking to live a life of righteousness and purpose. So let us dive in and discover the beauty and depth of Hazrat Ali Quotes in Urdu. You can share, save and download these quotes to share to your loved ones.
Visit The Website For More Quotes
صبر کی دو صورتیں ہیں جو پسند نہ ہو اسے برداشت کرنا
اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا۔
Wise Sayings of Hazrat Ali
جو شخص ہمیشہ تمہاری خوشی چاہے
اُس کا اُداس ہونا تمہارے لئے فکر کی بات ہونی چاہئی
صبر بہت مشکل ہے لیکن اس کا صلہ بے حد خوبصورت ہے
ابھی نہ سہی مگر تمہاری دعاؤں کا جواب جب بھی آئے گا کن سے خالی نہیں آئے گا
جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتا چلنا شروع ہو جاتا ہے
اور یہی اس کی رحمت کی پہلی نشانی ہے ۔
جب تم نے کسی سے محبت کی ہے تو اس سے ذرہ برابر بھی محبت مت ما نگو کیونکہ تم نے محبت کی ہے تجارت نہیں ۔
پسند اس کو نا کرو جو دنیا میں سب سے زیادہ حسین ہو
بلکہ پسند اس کو کرو جو تمہاری عزت کرتا ہو
مشکل وقت میں ہمیشہ دعا مانگا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے
وہاں سے اللہ پاک کی رحمت شروع ہوتی ہے ۔
سب سے بڑا جاہل وہ ہے جو ایک پتھر سے دو دفعہ ٹھوکر کھائے
جو ذات رات کو درختوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں گرنے نہیں دیتی
بے سہاروں کا سہارا صرف اللہ ہے جب ساری دنیا ٹھکراتی ہے تو صرف اللہ کی ذات ہے جو بندوں کا ماضی جانتے ہوے بھی تھام لیتا ہے، رسوا نہیں کرتا۔۔۔
ا چھے لوگوں کی ایک خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ اُنہیں یاد رکھنا نہیں پڑتا وہ خود یاد رہ جاتے ہیں۔
ان لوگوں پر اعتبار کرو جو تمہاری تین باتیں بھانپ سکیں
تمہاری ہنسی میں پوشیدہ درد
تمھارے غصے میں پوشیدہ پیار
تمہاری خاموشی میں پوشیدہ وجہ
جو بہت اچھا لگے اسے بہت کم ملا کرو۔۔۔
جو انتہا سے زیادہ اچھا لگے اسے صرف دیکھا کرو۔۔۔
اور جو “دل” میں سما جائے اسے صرف یاد کیا کرو۔۔۔
کیونکہ جو آ پ کے جتنا قریب ہوتا ہے دنیا اسے اتنا ہی دور کر دیتی ہے
جس درخت کی لکڑی نرم ہو گی اس کی شاخیں زیادہ ہوں گی۔ بس نرم طبیعت اور نرم گفتار بن جاؤ تاکہ تمہارے چاہنے والے زیادہ ہوں۔
کبھی تم دوسروں کے لیے دل سے دعا مانگ کر دیکھو
تمہیں اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔
تین چیزیں انسان کو اللّٰہ سے دور کرتی ہیں: اپنے اعمال کو زیادہ سمجھنا۔ اپنے گناہوں کو بھول جانا۔ اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا۔
سب سے زیادہ قابلِ نفرت وہ شخص ہے جو لوگوں میں عیب تلاش کرتا ہے ۔
توبہ کرنے میں تاخیر مت کرو کیونکہ موت اچانک آے گی۔
ہمیشہ سمجھوتہ کرنا سیکھو کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے توڑ دینے سے بہتر ہے ۔
جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے جو آپ کی محبت کے قابل ہوتے ہیں
خاموشی اپنا لو مگر کسی سے شکوہ نہ کرو جب عزت نہ ملے تو کنارہ کرلو
ہمسفر خوبصورت نہ بھی ہو مگر قدر کرنے والا ہونا چاہیے کیونکہ گھر پیسے اور طاقت سے نہیں بلکہ محبت اور اتفاق سے بنتے ہیں
جب اللہ کسی سے خوش ہوتا ہے تو اس کے لیے نیکی آسان اور گناہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے
کسی کے دل میں محبت پیدا کر کے اسے چھوڑ دینا اسے قتل کر دینے کے برابر ہے
محبت خوبصورت انسان سے نہیں ہوتی ہے محبت جس سے ہوتی ہے وہ خوبصورت لگنے لگتا ہے
سو دوستوں سے وہ ایک دشمن اچھا ہے جو دل میں نفرت تو رکھتا ہے لیکن منافقت نہیں
انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا ہے جو اسے اچھے عمل پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا
جب تم کسی کو اکیلا دیکھو تو سمجھ جاؤ کہ وہ سچا انسان ہے کیونکہ بھیڑ ہمیشہ منافق کے ساتھ ہوتی ہے
زندگی میں پریشان مت ہوا کرو کیونکہ ٹھوکر ہمیشہ انہیں ہی لگتی ہے جنہیں اللہ نے تھامنہ ہوتا ہے۔۔
جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے
Conclusion
In conclusion, this blog post has provided an insightful journey into the world of some of the most famous and impactful Hazrat Ali Quotes in Urdu.
Hazrat Ali’s wisdom spans various aspects of life, offering timeless guidance and inspiration for Muslims striving to lead lives of righteousness and purpose.
As we explored these profound quotes, we’ve uncovered the beauty and depth of Hazrat Ali’s teachings, finding solace and direction in his words.
Feel free to share, save, and download these quotes to spread the wisdom and blessings to your loved ones, enriching their lives with the timeless wisdom of Hazrat Ali.
Thanks for your time. Share this post and check: Hazrat Ali Quotes In Urdu