Jumma Tul Wida Quotes In Urdu are being presenting today with great sorrow, as this Holy month of Ramadan is going forward and left us again in never ending worldly affairs.
Jumma Tul Wida is the last Friday of the holy month of Ramadan, and it holds a significant place in the Islamic calendar. Muslims from all around the world gather to offer their prayers and seek Allah’s blessings on this auspicious day.
It is a day of immense importance, as it marks the end of the holy month of Ramadan, a month of fasting and spiritual reflection. One way to express your feelings is by sharing Jumma Tul Wida quotes in Urdu with your loved ones.
These quotes carry deep meanings and serve as a reminder of the blessings of Allah and the importance of Ramadan.
In this blog, we will explore some of the most beautiful Jumma Tul Wida Quotes in Urdu that you can share with your friends and family to express your love and gratitude on this special day.
Some Of The Best Jumma Tul Wida Quotes In Urdu
کتنی جلدی یہ ارماں گزر جاتا ہے پیاس لگتی نہیں افطار گزر جاتا ہے ہم سب گناہگاروں کی مغفرت کر اللہ عبادت ہوتی نہیں
اور رمضان گزر جاتا ہے
یا اللہ اس جمعہ کو ہماری نجات اور مغفرت کا ذریعہ بنا دے۔ یا اللہ پاک ہمیں اگلا رمضان المبارک بھی دیکھنا نصیب فرما
Jumma Tul Wida Mubarak To Muslim Ummah
عالم اسلام کوجمعۃ الوداع مبارک ہو
الوداع ماہ رمضان
تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا
اور زوق عبادت بڑھا تھا الوداع الوداع ماہ رمضان
Special Prayer For Jumma Tul Wida In Urdu
یا اللہ ہم نے جو روزے رکھے، جو عبادتیں کی، جو نمازیں پڑھیں یا اللہ قبول فرما
اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں یا اللہ انہیں درگزر فرما
اے تمام جہانوں کے بادشاہ ! میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں اے اللہ !
اس دنیا میں جتنے بھی مجبور لوگ ہیں جو تیرے علاوہ اپنی مجبوری کسی کو بتا بھی نہیں سکتے
تو ان سب لوگوں کو مشکلات حل فرما۔ (آمین)
یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادتیں اپنی بارگاہ میں قبول فرما،
اور ہم سب کو بخش دے، بے شک تو بہت رحم کرنے والا ہے
یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادت اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش بے شک تو رحم کرنے والا ہے دے
Sayings Of Holy Prophet Muhammad (SAWW) On Ramadan
نبی کریم صلى الله تعالى عليه واله وسلم
نے ارشاد فرمایاجس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے
اس کے گزشتہ سارے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں
یا اللہ ہم سب کے روزے اور ہماری عبادت اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور ہمارے گناہ بخش بے شک تو رحم کرنے والا ہے
Best Quote Of Jumma Tul Wida In Urdu
ہم نہ ہوں گے شاید پر اگلے سال بھی آئے گا رمضان
در حقیقت رمضان نہیں انسان ہے مہمان
کتنی جلدی یہ مہمان چل دیا
رحمتیں بانٹ کر یہ احسان چل دیا
ہر سال کی طرح الجھن میں ہوں آج بھی عبادت شروع ہی کی اور رمضان چل دیا
الوداع الوداع ماه رمضان
Alwida Mahe Ramadan Poetry In Urdu
تیری آمد سے روشن ہوا تھا کون و مکان
بزم و افطار کی محفلیں سجتی تھیں جا بجا
اب جا رہا ہے تو سونا سونا ہے یہ جہاں
الوداع الوداع ماه رمضان
جب گزر جائیں گے ماہ گیارہ تیری آمد کا پھر شور ہوگا
کیا میری زندگی کا بھروسا الوداع الوداع ماہِ رمضاں
نہ رہے گا یہ سدا کچھ ہی دن کا مہمان ہے رحمت سے بھر لو جھولیاں
جا رہا ماہِ رمضان ہے۔ الوادع ماہ رمضان
تو یاد آئے گا تیری فضائیں یاد آئیں گی
اے رمضان ہمیں رب کی عطائیں یاد آئیں گی
الوداع الوداع ماه رمضان
سب کو اداس کر کے رمضان جا رہا ہے سب پر لوٹا کے اپنا فیضان جا رہا ہے
دیا تھا جو خدا نے وہ مہمان جا رہا ہے
الوداع الوداع ماه رمضان
Images Of Alwida Mahe Ramadan
الوداع الوداع ماه رمضان
الوداع الوداع ماه رمضان