Hazrat Ali Quotes are most knowledgeable, realistic and widely searchable all-around the world. Hazrat Ali, also known as Ali ibn Abi Talib, was the fourth Caliph of Islam and is considered one of the most prominent figures in Islamic history. He was a close companion of the Prophet Muhammad, and is known for his wisdom, courage, and devotion to the faith.
Hazrat Ali is also revered by many for his teachings on justice, morality, and leadership, and his words continue to inspire and guide Muslims around the world.
Hazrat Ali Quotes
This blog post will explore Hazrat Ali Quotes, and highlight some of his most inspiring quotes. Whether you are looking to deepen your understanding of this important figure in Islamic history or simply looking for guidance and inspiration, this post will provide you with valuable insights and guidance to help you make the most of this special time.
Hazrat Ali Quotes In Urdu
درود شریف کی کثرت کرنے والے کی پیشانی پر روز قیامت اسم محمدلکھا ہو گا۔
حضرت علیؓ سے پوچھا گیا : کیسے پتا چلے گا کون کتناقیمتی ہے ؟ فرمایا
جس میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا۔
برائی کو خود میں اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو یہی انسان کی سب سے بڑی اصلاح اور اس میں ہی فلاح ہے
صبح کی نیند انسان کے ارادوں کو کمزور کرتی ہےمنزلوں کو حاصل کرنے والے کبھی دیر تک سویا نہیں کرتے
Hazrat Ali Quotes on Allah and on Haq
بچپن سے سیکھایا جاتا ہے اللہ سے ڈرو لیکن یہ غلط ہے اللہ سے اتنی محبت کرو کہ اُسکی ناراضگی سے ڈرو۔
معاملات اللہ کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے
کیونکہ ہم خود اپنے ساتھ اتنے مخلص نہیں ہوتے جتنا اللہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے ۔
کیا ہی خوبصورت بات ہے کہ
تم خوش ہو یا تکلیف میں سب سے پہلے اپنی بات اللّٰہ کو بتایا کرو
جہاں بھی رہو خدا سے ڈرو ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ تلخ ہو
جو حق سے منہ موڑتا ہے تباہ ہوجاتا ہے
Hazrat Ali Quotes On Parents
تمھارے والدین تمہیں بچپن میں شہزادوں کی طرح پالتے ہیں لہذا تمہارا فرض بنتا ہے کہ
انکے بڑھاپے میں انکو بادشاہوں کی طرح رکھو
اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر مت چلاؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا
جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ تمھارے لیے دُعا کیلئے ہل رہے ہیں تو تم دُنیا کے امیر ترین انسان ہو ۔
Hazrat Ali Quotes On Life
زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مُردے کی پہچان ہوتی ہے۔
زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے
زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے
Hazrat Ali Quotes On Love and Relations
کسی کے خلوص اور پیار کو اسکی بے وقوفی مت سمجھو
ورنہ کسی دن تم خلوس اور پیار تلاش کروگے اور لوگ تمہیں بیوقوف سمجھیں گے
دنیا میں ہزار رشتے بناؤ لیکن ایک رشتہ ایسا بناؤ جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تو وہ ایک آپ کے ساتھ ہو
Hazrat Ali Quotes On Troubles and Worries Of Life
جب دل اُداس ہو اور وجہ بھی سمجھ نہ آرہی ہو تو
سورة رحمن پڑھ لیا کرو انشاء اللہ دل کو سکون آجائے گا۔
مصیبت کے وقت بھی مطمئن نظر آؤ اور مشکلات کے با وجود خوش باش رہو
مصیبت کے وقت گھبرا جانا مصیبت سے بڑی مصیبت ہے
Hazrat Ali Quotes On Muqaddarr
خدا سے جب بھی مانگو تو مقدر مانگو عقل نہیں کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پر دیکھا ہے
تقدیر اللہ کے ایک اشارے پر بدل جاتی ہے
تم یقین تو رکھو وہ بہتر لے کر بہترین دے گا
Hazrat Ali Quotes About Experience
تجربہ انسان کو غلط فیصلے سے بچاتا ہے مگر تجربہ غلط فیصلے سے ہی حاصل ہوتا ہے
Hazrat Ali Quotes
جس نے تجھے تیرے عیب بتائے
اگر تجھے عقل ہو تو بیشک اس نے تجھ پر احسان کی انتہا کر دی ۔
چغل خور ایک لمحے میں ایسا فتنہ پیدا کردیتا ہے جو کئی ماہ تک چلتا ہے
جو فضول خرچی پر فخر کرتا ہے وہ مفلس ہوکر ذلیل ہوتا ہے
Hazrat Ali Quotes in Urdu about Husband and Wife
اپنے شریک حیات کے تمام عیب معلوم ہونے کے باوجود اُس کے ساتھ بہترین زندگی گزارنا ہی اصل محبت ہے ۔
Conclusion
In conclusion, Hazrat Ali Quotes are highly regarded and frequently sought after throughout the world as cornerstones of wisdom, realism, and profound insight.
Individuals are still inspired and guided by Hazrat Ali’s profound thoughts on leadership, justice, and morality, which are not limited by time or place. Hazrat Ali continues to leave a lasting impression on believers’ hearts and minds with his timeless teachings, acting as a lighthouse of wisdom and enlightenment for future generations.
Thanks for your precious time. I hope you liked this post. Share it with your friends and drop a comment for any suggestion..
If you want to read more , Check: Best Hazrat Ali Quotes In Urdu