Urdu quotes about life are being shared with all of you. Throughout history, people have turned to words of wisdom to find inspiration, motivation, and guidance on their journey through life.
A treasure of wisdom that reflect the culture, traditions, and values of the people who speak this language are known as urdu quotes about life.
Urdu quotes about life cover a wide range of topics, including love, friendship, success, failure, perseverance, and self-reflection.
Some Of The Best 31+ Urdu Quotes About Life
ہم پوری زندگی اس انتظار میں گزار دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جیئں گے
لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آ ج ہے کل تو بس خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں۔۔
کبھی کبھی مرنے کیلئے زہر کی ضرورت نہیں ہوتی. حساس انسانوں کو تو روایے ہی مار دیتے ہیں اور “رویوں کی موت بہت ازیت ناک ہوتی ہے” انسان زندہ تو رہتا ہے مگر جیتا نہیں ہے
Relationship Urdu Quotes About Life
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے
سوائے وقت اور عزت کے
کچھ لوگوں کو مخلصی راس نہیں آتی
وہ اپنے جیسوں میں جا کر ہی مطمئن ہوتے ہیں
Deep Urdu Quotes About Life
لوگ اس دنیا میں ہر چیز بہتر سے بہتر چنتے ہیں سوائے لفظوں کے
کہیں بھی کچھ بھی ایک سا نہیں رہتا ۔۔ آپ، آپ کے رویئے ۔۔۔۔ آپ کا وقت، آپ کے جذبات، آپ کے احساسات سب بدل جاتے ہیں۔
کیونکہ آپ تو انسان ہیں۔۔۔ اسی دنیا کے باسی ۔۔ تبدیلی جس دنیا کا نظام ہے اور یہی حقیقت ہے ۔۔۔
پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد دنیا میں ہر شے قیمتی ہے
اپنا غم ہر کسی کو مت بتائیں کیونکہ مرہم ہر گھر میں ہو نہ ہو نمک ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے
انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈ جسٹمنٹ کر سکتا ہے
مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں ذراسی بھی کمی کر دے تو وہ نا قابل برداشت ہوتی ہے
دلوں کو فتح کرنے کے لیے تلوار نہیں اخلاق لازم ہے
نیت ، عمل ارادے غلط ہو سکتے ہیں لیکن تڑپ ہمیشہ سچی ہوتی ہے ، تڑپے بغیر کوئی نہیں روتا
بے چین ہوئے بغیر کوئی طلب نہیں کرتا
دعا ہو یا دوا… زخم ملے بغیر کوئی نہیں مانگتا۔
Emotional Urdu Quotes About Life
جب متبادل مل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں
راستہ بھی, مزاج بھی, رشتہ بھی, کتاب بھی اور الفاظ بھی
لوگوں سے انتقام نہ لیا کریں کیونکہ خراب پھل خود ہی درخت سے گر جاتا ہے
آنسووں کا کوئی وزن نہیں ہوتا لیکن ان میں بہ جانے والے جذبات بہت بھاری ہوتے ہیں
Real Urdu Quotes About Life
دنیا کی حقیقت یہی ہے کہ سچے انسان کو ہمیشہ
جھوٹے انسان سے زیادہ صفائیاں دینا پڑتی ہیں
بھروسہ ایک رشتے کی سب سے مہنگی شرط ہے
لُوٹ کر صرف یادیں آ تی ہیں
وقت انسان اور محبت نہیں
کائنات کا پہلا گناہ نہ شِرک تھا نہ کُفر
پہلا گناہ تھا میں اس سے بہتر ہوں
آنسو اتنے تکلیف دہ نہیں ہوتے
جتنا انکو چھپانَے کے لیے دی جانے والی مسکراہٹ
Motivational Urdu Quotes About Life
اب سے باتوں کو بھول جانے کی عادت ڈال لیں
ہر بات یاد رکھ کر اپنے ذہن کو کبار خانہ نہ بنائیں
زندگی کے کچھ مقامات پر لاپروا رہنا سیکھیں
کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے کی نہیں ہوتی
ویسے ہی ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی
آنسووں کا کوئی وزن نہیں ہوتا لیکن ان میں بہ جانے والے جذبات بہت بھاری ہوتے ہیں
بے حساب حسرتیں نہ پالیے جو ملا ہے اُسے سنبھا لیے
فرصت میں کریں گے تجھ سے حساب اے زندگی
الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی خود کو ہی سلجھانے میں
اکیلے بیٹھ کر خود سے سوال کریں کہ آپ کے مرنے کے بعد کتنے لوگوں کی زندگیوں پر فرق پڑے گا
جن لوگوں کو فرق پڑے گا ان کا خیال رکھیں اور باقیوں کی فکر کرنا چھوڑ دیں
Good Urdu Quotes About Life
محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتی
نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں
بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں
جہاں من پسند روح ملے وہی بیٹھ جاتی ہیں
ایسا کیوں ہوتا ہے
کہ ہماری آنکھوں کی نمی کسی کو نظر نہیں آتی
لیکن ہماری زبان کی تلخی سب کو نظر آجاتی ہے
کل کی فکر مت کرو جس رب نے آج تک سنبھالا ہے وہ آگے بھی سنبھال لے گا
کہتے ہیں کہ سب کے مطابق ہو جاؤں یعنی
کبھی مومن کبھی منافق ہو جاؤں
Reality Of Urdu Quotes About Life
غرور کس بات کا صاحب جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا ہے
انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے جب وہ اپنے مخلص لوگوں سے منافقت شروع کر دیتا ہے
Attitude Urdu Quotes About Life
لوگوں سے فاصلے رکھنے والے شخص کو ضروری نہیں
ایٹی ٹیوڈ کا ہی مسئلہ ہو ، بلکہ کبھی نہ کبھی، کہیں نہ کہیں
کسی کی زندگی میں کچھ ایسا برا ہو چکا ہوتا ہے، جو انہیں
لوگوں سے محتاط رہنے پر مجبور کرتا ہے۔
کسی کے بارے میں غلط گمان نہ رکھیں ، آپکو کیا پتہ کس کی زندگی کتنی تلخ ہے۔۔
کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ
اپنی منافقت کی وجہ سے عمر بھر یاد رہ جاتے ہیں
Conclusion
In Conclusion, urdu quotes about life serve as both global sources of inspiration and direction in addition to reflecting the beliefs, customs, and experiences of particular nations.
These ageless sayings, which touch on a wide range of subjects like friendship and love as well as success, failure, and introspection, can inspire and lead people in every situation.
Urdu quotes about life are a useful tool that cut across linguistic and cultural barriers to resonate with people all over the world, whether you are looking for inspiration to move forward in life, insight into personal relationships, or just a little motivation to overcome obstacles.
Share this post with your friends and family and must give your feedback in the comments box.
Check it out: Amazing urdu quotes
This post is too good
Keep sharing again and again