21+ Amazing Urdu Quotes To Enlighten Your Day

Amazing quotes in urdu
Spread the love

The eagerly anticipated Amazing Urdu Quotes, which depict real-life experiences, are now available for reading.

The route of life is filled with detours, turns, ups and downs, and unexpected shocks. It’s a difficult and lovely experience that can make us feel disoriented, baffled, or even inspired.

So Let’s start this, share this with your friends and family members..

Have A Look Of 21+ Amazing Urdu Quotes To Enlighten Your Day

اپنا نکاح مسجد میں کریں اور رشتہ داروں، خاندان اور دوستوں کے ساتھ سادہ ولیمہ کی میزبانی کریں۔

حج/عمرہ کے لیے پیسے بچائیں اور اپنے خاندانی اخراجات کو اپ گریڈ کریں۔

  یقین کریں کسی کو آ پ کی مہنگی شادی کی پرواہ نہیں ہے۔

 

واصف على واصف نے کیا ہی خوبصورت بات کی ہے کہ

اللّٰہ ہنساتا ہے تو ہنستے چلے جاؤ۔۔ رلاتا ہے تو روتے چلے جاؤ۔۔ 

چیزیں دیتا ہے تو قبول کر لو۔۔ اگر واپس لے لیتا ہے تو راضی ہو جاؤ۔ 

بڑی سے بڑی عاجزی اور فقیری یہی ہے کہ ۔۔۔

اللّٰہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے مجھے اللّٰہ کا ہر فیصلہ منظور ہے۔۔

Amazing Urdu Quotes 

 

Deep Urdu Quotes

کبھی بھی کسی انسان کی طرف سے اپنی ناقدری یہ نہ کڑھنا، کیونکہ قدروقیمت کاتعین تو وقت کرتا ہے

درجات کاتعین عرش پر طے ہوتا ہے

انسانی رویوں پر الجھو گے تو ساری عمر الجھے رہو گے پس عیب اور غیب کے جاننے والے سے

اپنے معاملات درست کر لو تمہارے سب معاملات حل ہو جائیں گے

Amazing Urdu Quotes 

Islamic Urdu Quotes

میں نے بگڑا وقت بھی دیکھا ہے اور اچھا بھی ۔ میں نے وہ چیز بھی کھوئی ہے جو مجھے جان سے زیادہ پیاری تھی اور میں نے وہ بھی پایا جسکو پانے کا میں تصور بھی نہ کر سکتی تھی۔ میں نے ہجوم میں خاموشی دیکھی ہے اور تنہائی میں بھی قہقہوں کی آواز سنی ہے ۔ اب بس ایک لفظ کا فرق ہے ” یقین ” ۔ ۔ پہلے میں وہ چاہتی تھی جو میرا دل چاہتا تھا اور دل کا کیا ہے دل تو بے وجہ چیزیں بھی چاہتا ہے اور

اب میں بس وہ چاہتی ہوں جو میرا اللّٰہ چاہتا ہے ۔ کتنی ٹھوکروں کے بعد کتنا کچھ کھونے کے بعد میں نے جانا تو بس یہی جانا کہ اُسکے فیصلے سے بہتر نہ زمیں میں کوئی شے ہے اور نہ آسماں میں ۔ اور بس ایک وہی ہے جو نہ اچھے وقت میں اکیلا چھوڑتا ہے اور نہ بُرے وقت میں تنہا رہنے دیتا ہے ۔ آپ جب اللّٰہ سے محبت کریں تو یقین کریں اس کی محبت پر ، اس کی محبت کے اس احساس پر ۔ اورمیرا ہونا تو بس اسی سے ہے ۔

Amazing Urdu Quotes 

 

خود سے دوستی کر لیں خود تک ہی محدود رہیں۔ یقین کریں اس میں بہت سکون ہے

دنیا میں کچھ بھی ضروری نہیں ہے، نا کسی کی محبت نا توجہ ، نا دوست

بس آپ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ سے ہر پل بڑھتا ہوا تعلق۔۔

آپ بہت اہم ہیں کب تک دوسروں کے پیچھے بھاگتے رہیں گے؟؟

اور خود کو دربدر کریں گے 

Amazing Urdu Quotes 

Urdu Quotes About Life

کیا کہوں زندگی کے بارے میں ایک تماشا تھا عمر بھر دیکھا

Amazing Quotes

 

چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو زبان کو ذکر سے، آنکھوں کو آنسوں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوف خدا سے

Amazing Quotes In Urdu

 

Sad Urdu Quotes

دولت رتبہ اور اختیار ملنے سے انسان بدلتا نہیں بلکہ اسکا اصلی چہرا سامنے آ جاتا ہے

Amazing Quotes on life  In Urdu

 

مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادو گر ہوتا ہے جو ایک پل میں آپ کے چاہنے والوں کے چہرے سے نقاب ہٹا دیتا ہے

Amazing Quotes In Urdu

 

کسی کی میٹھی باتوںکا یہ مطب ہر گز نہیں ہوتا کے آپ اسکے لیے خاص ہیں۔بعض اوقات کبو تر کو کھلانے کے لیے نہیں

بلکہ پکڑنے کے لیے بھی دانا ڈالاجاتا ہے

Amazing Quotes In Urdu

 

Urdu Quotes Islamic

کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں تا کہ ہمیں بہتر چیزیں مل سکیں۔ ہمیشہ اللہ پر یقین رکھو اور اس کے شکر گزار رہو

Amazing Quotes In Urdu

 

غُصہ ہمیشہ تنہا آتا ہے لیکن جاتے ہوئےاپنے ساتھ عقل ، سمجھ ، اخلاق ،ذہانت اور شخصیت کی خوبصورتی بھی لے جاتا ہے

Amazing Quotes In Urdu

 

Meaningful Deep Urdu Quotes

زندگی میں کبھی کوئی آپ کا کردار اٹھا کر چوک میں بھی لٹکا دے تب بھی اطمینان رکھنا کے عزت اور ذلت صرف الله کے ہاتھ میں ہے

Amazing Quotes on life  In Urdu

 

خود کو ایسا ہی ظاہر کرو جیسے تم ہو، یاویسے بن جائو جیسا تم خود کو ظاہر کر تے ہو

Amazing Quotes In Urdu

 

اگر انسان اپنی انگلیوں کا استعمال اپنے گناہ گننے کےلیے کرے تو اوروں پر انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے۔

Amazing Quotes In Urdu

 

آپ کا بڑا سرمایا وہ لوگ ہیں جو آپکی غیر موجودگی میں اپنے رب سے دعاؤں میں آپکے لئے خیر مانگتے ہیں

Most Amazing Quotes In Urdu

 

زندگی جب کچھ دیتی ہے تو احسان نہیں کرتی
اور جب لیتی ہے تو لحاظ نہیں کرتی۔۔۔

Best Amazing Quotes on life In Urdu

 

دھوکہ کھانے والوں کو سکون مل جاتا ہے
لیکن دھوکہ دینے والے کو کبھی سکون نہیں ملتا۔

 Amazing Quotes In Urdu

 

ہر گمشدہ چیز وہاں سے ہی ملتی ہے۔ جہاں وہ کھو جائے ۔ سوائے اعتبار کے، جہاںوہ کھو جائے وہاں سے کبھی نہں ملتا۔

 Best Amazing Quotes In Urdu

 

انسان ہمیشہ تکلیف میں ہی سیکھتا ہے ورنہ خوشی میں تو پچھلے سبق بھی بھول جاتا ہے

 Amazing Quotes In Urdu

 

اگر پنسل بن کر کسی کی خوشیاں
نہیں لکھ سکتے تو کوشش کرو کہ ربر
بن کر کسی کےغم مٹا دو۔

 Amazing Quotes In Urdu

 

شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے

ہر مسلے کے لیے کوئی نہ کوئی حل ضرور ہوتا ہے
اور اسی حل کی موجودگی کے احساس کا نام امید ہے

 Amazing Quotes In Urdu

 

ہر طوفان آپکی زندگی کو تباہ کرنے کے لئے نہیں آتا
کچھ طوفان آپکے راستے صاف کرنے کے لئے آتے ہیں

 Amazing Quotes In Urdu

 

الفاظ ہی سب کچھ ہیں، دل جیت بھی لیتے ہیں، دل چیر بھی دیتے ہیں

 Amazing Quotes In Urdu

 

گزری باتوں کو یاد کرنے سے
صرف وقت ہی برباد ہوتا ہے

 Amazing Quotes In Urdu

For More Quotes Visite: Life Quotes In Urdu

Conclusion

In conclusion, readers can now peruse the much awaited compilation of Incredible Urdu Quotes that portray actual events. The road of life is a rollercoaster, full of unexpected turns, highs, lows, and twists.

It’s a stunning but difficult journey that may leave us bewildered, confused, or even motivated.  As you travel your own path, embrace the wisdom contained in these Urdu  quotations, seeking solace, motivation, and direction along the way.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *