Life Quotes In Urdu are presenting today to give you the better understanding about life. The Urdu language has produced some of the most profound and thought-provoking quotes about life which encourages us and open our eyes to have positivity in all aspects of life.
Urdu poetry has been celebrated for centuries for its deep emotions, philosophy, and wisdom. These life quotes in Urdu offer profound insights into human nature and the complexities of life.
In this blog, we will explore Best Life Quotes In Urdu and meaningful life quotes in Urdu that offer valuable life lessons and help us navigate the complexities of life.
These best life quotes in urdu can help us find meaning and purpose in our lives, and inspire us to live a fulfilling and meaningful life.
So let’s get started. By the way you can share these best life quotes in urdu via Facebook, Twitter, Pinterest, WhatsApp, and many other options available here, choose them accordingly.
Best Life Quotes In Urdu
جب زندگی ، موت عزت ، ذلت اور رزق
اللہ کے ہاتھ میں ہے تو پھر ڈرکس چیز کا ہے
لوگ دو باتیں کبھی نہیں بھولتے
پہلی، خود کا کیا ہوا احسان
دوسری، دوسروں کی، کی ہوئی غلطی
Islamic Life Quotes In Urdu
گوگل سے دنیا کا ہر راستہ دیکھا جا سکتا ہے لیکن جنت کا راستہ صرف قرآن دکھاتا ہے
کسی کی چپ کو ہار نہیں سمجھنا چاہیے کیونکہ بعض لوگ اپنے فیصلے اللّٰہ رب العزت پر چھوڑ دیتے ہیں اور اللّٰہ کبھی کسی کو مایوس نہیں کرتا
Deep Life Quotes In Urdu
زخم جو دِکھتے نہیں دکھتے بہت ہیں
سب سے بوجھل لمحہ اس الوداع کا ہوتا ہے جس میں دل کی اجازت شامل نہیں ہوتی
اتنے رشتوں کا کیا فائدہ جب ہر دکھ، تکلیف اکیلے ہی کاٹنی ہے لہٰذا خود کو مضبوط کر لیں تا کہ اپنا غم خود اٹھا سکیں
صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں
قدر کرنا سیکھیں
نہ تو زندگی بار بار آتی ہے اور نہ ہی لوگ۔۔
منافقت کے ڈسے ہوئے پھر خلوص پر بھی یقین نہیں کرتے۔
Bitter Reality Of Life Quotes In Urdu
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے
سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آجائے گا
کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے
ازل سے ہے مکافات عمل کا سلسلہ قائم
رلایا جس نے اوروں کو وہ خود بھی چشم تر رویا۔
خاموشی ہمیشہ رضا مندی یا ناراضگی ہی نہیں ہوتی
کبھی اس کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ ہم نا سمجھوں کے لئیے وضاحت کی سکت نہیں رکھتے
حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت
حالات، ضرورت اور مزاج بدلنے کے
باوجود بھی قائم رہے
Sad Life Quotes In Urdu
یہ اداسیاں بے سبب نہیں ہوتیں ان کے پیچھے بہت سے راز چھپے ہوتے ہیں
کہیں رویوں کی تلخیاں کہیں اپنوں کی بے رخیاں تو کہیں کسی بہت اپنے کا
زیادہ باتیں ، زیادہ وضاحتیں انسانوں کو بعض اوقات قریب نہیں بلکہ دور کر دیتی ہیں
Motivational Urdu Quotes
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا۔۔ خیر کا مطلب
ایک پلیٹ کھانا کچھ پیسے اچھا مشورہ دکھ میں دلاسہ
تکلیف میں کسی کا تھوڑا سا احساس اور اخلاقی مدد مسکرا کر سلام کا جواب
بلا حسد مبارکباد اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں جن کی وجہ سے مخلوقِ خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکیں۔۔
زندگی نے دو چیزیں تو ضرور سکھائی ہیں ایک تو اپنے میں خوش رہنا
دوسرا اپنے اللہ کے سوا کسی سے کوئی امید نہ رکھنا
Famous Urdu Quotes
زبر دستی کی نزدیکیوں سے سکون کی دوریاں بہتر ہیں
زمانے میں آئے ہو تو جینے کا بھی ہنر رکھنا دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں، بس اپنوں پہ نظر رکھنا
زندگی میں اگر کچھ کھونا پڑے تو یہ دو لائن یاد رکھنا
جو کھویا ہے اس کا غم نہیں
لیکن جو پایا ہے وہ کسی سے کم نہیں، جو نہیں ہے وہ اک خواب ہے، اور جو ہے وہ لاجواب ہے
فرصت میں کریں گے تجھ سے حساب اے زندگی
الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی خود کو ہی سلجھانے میں
صبر کی ایک بات بہت اچھی ہے
جب آجاتا ہے۔ تو کسی چیز کی طلب نہیں رہتی۔
روتا وہ انسان ہے جس نے رشتہ دل سے نبھایا ہو ورنہ مطلب کا رشتہ رکھنے والوں کی آنکھوں میں
نہ تو شرم ہوتی ہے اور نہ پانی
Life Lessons In Urdu
وقت تو گزر ہی جاتا ہے یاد رہ جاتا ہے تو بس۔ اچھے اور بُرے وقت میں اپنوں کا رویہ
کچھ لوگوں کو پتہ نہیں چلتا کہ ان کے کچھ فیصلے فاصلوں کا سبب بن جاتے ہیں
ہم بُرے تھے، بُرے ہیں اور بُرے ہی رہیں گے فکر تو وہ کریں جو بولتے کچھ ہیں کرتے کچھ ہیں دکھاتےکچھ ہیں اور ہوتے کچھ ہیں
Emotional Urdu Quotes
کبھی کبھی رشتوں میں فاصلے لانا شاید ضروری ہو جاتا ہے تاکہ آپ کو اندازہ ہو سکے
کہ آپ کی اہمیت وہاں ہے یا خوامخواہ ہی آپ ان پر بوجھ کی صورت میں لدے ہوئے ہیں۔
اگر سامنے والا پلٹ کر آپ کی خبرلے تو آپ ضروری تھے اگر نہیں تو آپ بوجھ تھے۔
کہتے ہیں کہ سب کے مطابق ہو جاؤں
یعنی کبھی مومن کبھی منافق ہو جاؤں
زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں
جہاں ضمیر نہیں کانپتے وہاں زمین کانپ جاتی ہے
ڈوبنا ہی پڑتا ہے اُبھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
Conclusion
In conclusion, this blog’s exploration of insightful and thought-provoking life quotes in Urdu offers deep insights into the human experience while also promoting happiness and knowledge in all facets of life.
These quotes are a lighthouse of wisdom and inspiration for everyone looking for direction because of their deep philosophical and emotional content.
Accept these realizations and allow them to motivate you to seek a fulfilling life.
Remember to share these treasures with your loved ones on social networking sites such as WhatsApp, Facebook, Twitter, Pinterest, and more. Drop a comment for any suggestion in the comment section.
If you are a quotes lover, then visit: Best Life Quotes In Urdu For You