Welcome to Heartfelt Urdu Qutes. Urdu, a language celebrated for its elegance and poetic charm, holds within its realm a treasure trove of heartfelt quotes that have the power to inspire, motivate, and touch the depths of our souls.
With their lyrical beauty and profound meanings, these Urdu quotes transcend cultural boundaries and resonate with people around the world.
In this blog post, we embark on a journey through the soul-stirring world of Urdu poetry, exploring a collection of heartfelt Urdu quotes that inspire and uplift. You can share and download these images by using social share buttons accordingly.
دنیا کا سب سے اچھا تحفہ وقت ہوتا ہے کیونکہ آپ اگر کسی کو وقت دیتے ہو تو آپ اسے اپنی زندگی کا وہ پل دیتے ہو جو لوٹ کر نہیں آتا
احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے ۔ یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتی ہے۔
جی بھر کے چاہنے والوں کا جی بھر گیا ہے ہم سے
کتنے عجیب ہیں نہ لوگ بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں۔
روح بیزار ہو تو دل بھی مشکل سے ہی ہنستا ہے
ہو گیا ہے زندگی کا تجربہ تھوڑا بہت
اب سمجھ لیتے ہیں میٹھے لفظوں کی کڑواہٹیں
بہت کٹھن ہیں راستے حیات کے
پرواہ کرنا چھوڑ دو سب اوقات میں آجائیں گے
ہم کیوں چلیں اس راہ پر جس راہ پر سب چلیں
رابطہ ہو اور ربط نہ ہو تو سمجھ جاؤ کہ لوگوں نے دل نہیں ” داؤ ” لگا رکھا ہے اس فرق کو سمجھیں، فرق پڑے گ
انسان کو تھکا دیتا ہے یہ سوچوں کا سفر
انسان مشکل وقت میں جب اپنے اثاثے
فروخت کر رہا ہو تا ہے تو ” دوست اور رشتے دار”
وہ اثاثے خرید رہے ہوتے ہیں
سکوں کھو دیا خواہشات کی چاہت میں
چھوڑ کے جانے والے جب خوش رہنے کی دعا دیتے ہیں تو تھپڑ کی طرح لگتی ہے
جب بھی رہی شکایت ہی رہی دنیا کو کبھی کچھ کہنے پہ کبھی چپ رہنے پر
بھری ہوئی جیب آپ کو کئی غلط راستوں پر لے جاسکتی ہے لیکن خالی جیب آپ کو زندگی کے معنی سمجھادیتی ہے
جس طرح کمرے میں موجود چھوٹے چھوٹے سوراخ ، سورج کے ہونے کی گواہی دیتے ہیں اسی طرح انسان کی چھوٹی چھوٹی باتی
اس کی تربیت اور اخلاق کو بیان کر دیتی ہی
کسی کو معاف کر کے اچھے ضرور بنو لیکن اس پر دوباره اعتبار کر کے بیوقوف مت بنو
جنہیں ساتھ رہنا ہوتا ہے وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں سو خامیوں میں سے کوئی ایک خوبی ڈھونڈ لیتے ہیں
دل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے۔
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ مگر کسی کے بھروسے اور جزبات کا فاہدہ مت اٹھاؤ
اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنتا ہوں
اور جواب دینے کا حق وقت کو دے رکھا ہے
موت کے لیے ہر وقت تیار رہو کیونکہ وہ ہر وقت تمہارے سر پر سایہ کیے ہوئے ہے ۔
کسی کا دل مت دکھاؤ
کیونکہ معافی مانگنے کے بعد بھی
اس کے دل میں دکھ ضرور رہتا ہے
جیسے دیوار میں لگے کیل کو نکالنے کے باوجود نشان رہ جاتا ہے ۔
زندگی فن ہے لمحوں کو اپنے انداز سے گنوانے کا
زندگی میں خود کو کبھی کسی انسان کا عادی مت بنانا کیونکہ جب کوئی آپ کو پسند کر تا ہے تو آپ کی برائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپ کی اچھائی بھول جاتا ہے
تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر آہ خالی جائے گی۔۔
ان میں سے کوئی تو تیری دنیا ہلاۓ گی
بھروسہ اسٹیکر کی طرح ہوتا ہے دوسری بار پہلی بار کی طرح نہیں چپکتا
اعتبار توڑنے والے کیلئے یہی سزا کافی ہے کہ اسکو زندگی بھر کیلئے خاموشی تحفے میں دے دی جائے
اگر زندگی کبھی روشنیوں کا تحفہ دے
تو انہیں مت بھولنا جنہوں نے کبھی آپکے اندھیرے بانٹے تھے
ٹوٹا ہوا یقین ، اور گزرا ہو بچپن کبھی واپس نہیں آتا۔
یہ وقت بھی گزر جاۓ گا
اپنا راستہ وہاں سے بدل لینا چاہیے جہاں آپ کی آنکھوں کے پیچھے کی نمی
اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی بھی نہ سمجھ سکے
زندگی کی تلاش میں، یہ زندگی کہاں لے آئی
great