Hazrat Ali Quotes In Urdu are being presenting in todays post. Hazrat Ali (R.A) was a prominent figure in Islamic history, known for his wisdom and leadership. He was the cousin and son-in-law of Prophet Muhammad (S.A.W.W) and served as the fourth caliph of the Islamic Empire.
Hazrat Ali (R.A) was also known for his eloquent speech and profound sayings, which have been passed down through generations and continue to inspire people today.
In this blog, we will explore some of Hazrat Ali (R.A)’s most powerful quotes in Urdu, examining their meanings and relevance in today’s world.
These Hazrat Ali Quotes In Urdu offer valuable insights into the importance of morality, justice, and compassion, and serve as a testament to Hazrat Ali (R.A)’s enduring legacy as a wise leader and spiritual guide. More quotes of wisdom of Hazrat Ali you can check Best Hazrat Ali quotes In Urdu
Hazrat Ali Quotes In Urdu
حضرت علیؓ نے فرمایا
جس گھر کی خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہو اس گھر میں غریبی ( فقر و مفلسی ) داخل نہیں ہوتی۔
جو ہم سوچتے ہیں وہ ہوتا نہیں جو ہوتا ہے اُس کا علم نہیں اور جو ہو گا وہ بہترین ہو گا۔ ( انشاء الله )
Hazrat Ali Quotes On Namaz
مقدر میں جو ہے وہ مل کر رہے گا 2 وقت کی روٹی کیلئے 5 وقت کی نماز نا چھوڑنا۔
اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمہارے اوڑھے گئے دوپٹے اور پہنی گئی ٹوپی کی بھی اہمیت ہے اور تمہیں لگتا ہے
تمہاری نماز قبول نہیں ہوتی؟؟ رب کے حضور سجدے میں جھکنے سے پہلے
تمہیں قبول کر لیا جاتا ہے اور پھر سجدہ کرنے کی توفیق دی جاتی ہے۔
بے یقینی بے عملی ہے، یقین عمل کو مکمل کرتا ہے
Hazrat Ali Quotes On Dua
جب خواہشات اللہ کی رضا کے لیے چھوڑ دی جائیں تب دعائیں فوراً قبول ہوتی ہیں۔
اگر اللہ نے تمہارے دل میں کچھ ڈالا ہے اور تمہیں دعا مانگنے کی توفیق دی ہے تو یقین رکھو نصیب میں بھی وہی ڈالے گا۔
لا حاصل کو اگر پانا چاہتے ہو تو تہجد پڑھا کروکیونکہ جو نصیب میں نہ ہو
اسے تہجد کی دعائیں مقدر میں لے آتی ہیں ۔
جب دعا کرو تو اول اور آخر درود شریف پڑھ لیا کرو
اللہ ان پر قبولیت کی مہر لگا دیتا ہے وہ کبھی رد نہیں ہوتی۔
جب تم بغیر کسی وجہ سے خوشی محسوس کرو تو یقین کر لو کہ کوئی نا کوئی
کہیں نا کہیں آپ کیلئے دعا کر رہا ہے
Hazrat Ali Quotes On Muqaddarr\Naseeb
آج اگر زندگی مشکل ہے تو کل کی آسانی کا وعدہ بھی اللہ نے کیا ہے
اللہ سے مانگو خوب مانگو اللہ تمہیں نصیب سے بڑھ کر دے گا۔
محنت کا پھل اور مسئلے کا حل رب دے گا یہ مت سوچو کب دے گا ، جب دے گا بے حساب دے گا۔
کسی سے نہ ڈرو، نہ جھکو نہ مانگو یہ سب لوگ فقیر ہیں
اللہ سے مانگو وہ غنی اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے۔
دنیا میں سب سے زیادہ وہ لوگ سکون میں رہتے ہیں جو مشکل وقت میں کہتے ہیں کہ میرے لیئے بس
اللہ ہی کافی ہے۔
جو شخص اپنی تکلیف کو تین دن تک لوگوں سے پوشیدہ رکھے
اور اپنی تکلیف کی شکایت صرف اپنے اللّٰہ سے کرے
تو اللہ پر اسکا حق یہ ہے کہ اسے تندرستی دے۔
زیادہ سوچنے سے بہتر ہے استغفار کیا جائے
زیادہ سوچنا مشکلات کو بڑھاتا ہے اور استغفار مشکلات کا حل ہے۔
Allah Kay Raazi Hone Ki Nishani
فجر کے وقت اگر خود آنکھ کھلے تو سمجھ جاؤ کہ اللّٰہ تم سے راضی ہے