Here, we’re sharing some lovely Brother Quotes In Urdu for inspiration. Brothers have a particular place in our hearts since they are frequently lifelong friends, sources of strength, and comfort.
Brothers may provide us memories that last a lifetime, from the early days of childhood mischief to the challenges of maturity.
This blog article will celebrate the tie between brothers by examining the benefits and drawbacks of sibling relationships and by highlighting some of the most motivational and endearing brother quotes in urdu text.
Whether you want to celebrate the relationship you have with your own brother or you just need some inspiration and motivation, this post will give you helpful tips and advice to help you make the most of this unique occasion.
So Share this with your friends and family and off-course with brothers for their motivation and inspiration for being there with you always.. Let’s Get Started.
Brother Quotes In Urdu Text
بھائی ایک ایسا شخص ہے جوضرورت کے وقت ہمیشہ آپ کے پاس ہوتا ہے ۔ آپ کو کبھی گرنے نہیں دیتا
بھائی پریشانی کے وقت میں ہمت اور مصیبت کے وقت میں ساتھ دینے والے ہوتے ہیں
بھائی کے جیسا پیار نہ ہم کسی کو کر سکتے ہیں نہ کوئی ہمیں کر سکتا ہے
Sister And Brother Quotes In Urdu
جب وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کھول کر
بہن کا رشتہ ہر رشتے سے لا جواب ہوتا ہے ۔
خوش نصیب ہے وہ بھائی جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔
بھائی ہی بہنوں کے محافظ ہوتے ہیں اور بہنیں بھائیوں کی جان ہوتی ہے ۔
دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بھائی بہن کا ہوتا ہے ۔
بہن چھوٹی ہو یا بڑی ہمیشہ اپنے بھائی کا خیال رکھتی ہے
بھائی کی موجودگی میں بہن بے فکر ہوتی ہے اور وہ دنیا والوں کی فکر نہیں کرتی ۔
بھائی وہ ہوتے ہیں جن کے دل میں ہمیشہ اپنی بہن کے لئے پیار رہتا ہے ۔
بھائی اور بہن کے درمیان اگر لڑائی نہ ہو تو زندگی بہت بورنگ لگتی ہے
بہنوں کو سب سے زیادہ رلاتے بھی بھائی ہیں اور ہنسانے بھی بھائی ہیں ۔
بھائی بہن کی ڈھال ہوتا ہے چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا
اسے پتا ہوتا ہے کہ اس کی بہ
بھائی اپنی بہن سے چاہے کتنی ہی لڑائی کیوں نہ کرلے لیکن اپنی بہن کی آنکھ میں آنسو تک نہیں دیکھ سکتا
Elder Brother Quotes In Urdu
بڑے بھائی کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں وہ ہمیں غلط راستے سے روکتے ہیں ۔
بھائی وہ ہوتا ہے جو آپ کی حمایت اپنے دل سے کرتا ہے اور اس سے بھی بہتر ہے وہ جس کے ہوتے ہوۓ
آپ کو کسی کی ضرورت نہیں رہتی ۔
ایک بھائی ایک باپ کی طرح پیار کرسکتا ہے ۔ اور ایک بہترین دوست کی طرح مدد بھی بڑا بھائی ہی کر سکتا ہے
اللہ نے بھائی بھائی کے تعلق میں ایک قدرتی محبت رکھی ہے ۔ اس تعلق میں دیکھاوا کم اور حقیقت زیادہ ہوتی ہے
ایک دوسرے سے جڑایہ رشتہ وقت اور فاصلوں کا محتاج نہیں ہوتا ۔ اس کا آغاز پیدائش کے ساتھ ہوتا ہے اور زندگی کی
سانسوں کے ساتھ جڑ کر چلتا جاتا ہے
بڑا بھائی کبھی نہیں کہے گا کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے لیکن وہ آ پکو دنیا میں سب سے زیادہ چاہتا ہے ۔
Dua, Wishes And Quotes For Brother in Urdu
بھائیوں کے حق میں مانگی ہوئی
بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی
اے میرے پیارے رب
میری دعاؤں میں اتنا اثر کردے کہ میرے بھائیوں کا دامن خوشی سے بھرا رہے ان کے راستے میں
کوئی بھی رکاوٹ ہو اسے دور کر دے سدا ان کے سر پر رحمت کا سایہ کردے- آمین
بڑے بھائی کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں وہ ہمیں غلط راستے سے روکتے ہیں یا اللہ ہر بہن کے بھائی کی حفاظت کرنا آمین
Brother Quotes For Instagram
بھائی وہ ہوتا ہے جو آپ کی حمایت اپنے دل سے کرتا ہے اور اس سے بھی بہتر ہے وہ
جس کے ہوتے ہوۓ آپ کو کسی کی ضرورت نہیں رہتی ۔
بہترین بھائی وہ ہے جو بھائی کو ایمانداری سے سچ بولنے کا مشورہ دے اور آپ کو اچھے کام کرنے کا مشورہ دے ۔
بغیر مقصد کے جو آپ کے ساتھ ہوتا ہے آپکا اپنا بھائی ہوتا ہے ۔
ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی لیکن جو بات بھائیوں میں ہے کسی اور میں کہاں
بھائی جب تنگ کرتے ہیں تو بہت غصہ آتا ہے مگر جب نہیں ہوتے تو بہت یادآتے ہیں ۔
For More Quotes Visit The Website
Conclusion
To sum up, this compilation of Urdu Brother Quotes honors the unique relationship between brothers by emphasizing their function as enduring allies, pillars of support, and travelling companions.
Brothers have a special place in our hearts, filled with everything from priceless childhood memories to support and companionship as adults.
I hope these quotes encourage gratitude for the priceless influence of brothers in our life and fortify the ties of kinship and affection as you consider them.