Attitude Deep Urdu Poetry refers to a genre of Urdu poetry that focuses on themes of self-confidence, self-respect, assertiveness, and individuality.
This type of poetry often explores the complexities of human emotions and attitudes, portraying strength, resilience, and a strong sense of personal identity.
It can be inspirational, empowering, and reflective, encouraging readers to embrace their inner strength and unique qualities. Share this post with your friends and family.
If you are quotes loves visit The Website for more.
Some Of The Best Attitude Deep Urdu Poetry Are Sharing Below With All Of You
میں نے کوئی کام باقاعدگی سے نہیں کیا سوائے تمہیں چاہنے کے
Attractive 2 Lines Attitude Deep Urdu Poetry
عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں
بہت ہمت چاہیےاس انسان سے پیچھے ہٹنے کے لیے
جس کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا سوچا ہو
رابطوں میں تھوڑے کمزور ہیں ہم
لیکن تعلق نہیں ٹوٹے گا بھروسہ رکھنا
Heart Touching Attitude Deep Urdu Poetry
دل تو سب کے ہوتے ہیں دُکھ بھی سب کو ہوتے ہیں کچھ اشک دلوں پر گرتے ہیں
کچھ مٹی میں مل جاتے ہیں کچھ لفظ ادا ہو جاتے ہیں کچھ ہونٹوں میں سل جاتے ہیں
مانا کے ادھورے رہتے ہیں پر خواب تو سب کے ہوتے ہیں
کچھ کھو کر بھی پالیتے ہیں کچھ پا کر بھی کھو دیتے ہیں یہاں اپنی اپنی باری پر
سب ہنستے ہیں سب روتے ہیں
Best Attitude Urdu Poetry
پہلے کسی بھی قیمت پر چاہئے تھا جو
اب وہ شخص مجھے مفت میں بھی نہیں چاہئے۔
Sad Urdu Poetry
اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں
خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ
تم اہل نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ..
آپ جیسوں سے گلہ بھی کیا کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں
Deep Sufi Urdu Poetry
نہیں ہوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج
عشق کا علاج ہے بس پرہیز کیجئے
لوگ کہتےہیں اسے بھول کر نئی زندگی شروع کرو
وہ روح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا
ایک نقطے نے مقام بدلا ہے
پہلے نکھر رہے تھے اب بکھر رہے ہیں
Urdu Poetry Sad
ہوائیں سرد ہو جائیں
یا لہجے برف ہو جائیں
ہم اس کی یاد کی چادر کو
خود پے تان لیتے ہیں
سنو
درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ہوتی
ملے جو خاک رستے میں
اسی کو چھان لیتے ہیں
اگر وہ روٹھ جاتا ہے
ہماری جان نکلتی ہے
یہ سانسیں جاری رکھنے کو
ہم اس کی مان لیتے ہیں
Deep Urdu Poetry
شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں
اب تو جو آپ نے سمجھ لیا وہی ہیں ہم
حیراں بیٹھی ہوں وقت کا دھاگہ لے کر
روح کو رفو کروں کہ اپنے خواب بنوں
درد۔۔۔۔۔ درد ہی رہا
سیدھا بھی لکھا الٹا بھی لکھا
شکایت کیا کروں دونوں طرف غم کا فسانہ ہے
میرے آ گے محبت ہے اس کے آ گے زمانہ ہے
بعض محبتیں ہمیں زندگی میں اس وقت ملتی ہیں
جب ہمیں ان کی ضرورت نہیں رہتی
Conclusion
To sum up, attitude deep urdu poetry explores issues of uniqueness, assertiveness, and self-confidence.
It promotes resiliency, self-respect, and an optimistic outlook on life’s obstacles with its forceful tone and in-depth examination of human emotions.
Attitude Deep Urdu Poetry is a beloved and significant part of Urdu literature since it empowers and uplifts people, whether it is shared on social media or appreciated in literary circles.
If You liked this post, Don’t Miss to read Love Quotes and Poetry In Urdu