First 10 Days: What to Do in Dhul Hijjah

First 10 Days: What to Do in Dhul Hijjah
Spread the love

The first ten days of Dhul Hijjah are among the most sacred days in the Islamic calendar, filled with unmatched spiritual opportunities. But many people still wonder: what to do in Dhul Hijjah to truly benefit from its blessings?

From extra prayers and fasting to giving charity and reciting dhikr, there are countless good deeds that can elevate your faith and bring you closer to Allah.

In this blog, we’ll explore the most meaningful actions to focus on during these ten powerful days, so you don’t miss out on the rewards waiting for you.

For more Informative content visit my website

Let’s Explore the First 10 Days: What to Do in Dhul Hijjah

کیا آپ جانتے ہیں کہ ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں کو اسلام میں سب سے بابرکت دن قرار دیا گیا ہے؟

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

“ذوالحجہ کے ان دس دنوں میں کیے جانے والے نیک اعمال اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہیں” (صحیح بخاری)

آئیےیہ جانتے ہیں ان قیمتی دنوں میں ہمیں کون سے ایسےنیک اعمال ہمیں ضرور کرنے چاہییں 

جن سے ہمارا رب ہم سے راضی ہو جائے 

 

توبہ اور استغفار ⇐

ان دنوں میں سچے دل سے توبہ کرنا اور اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی مانگنا بہت افضل ہے۔ گناہوں سے بچنے اور نیکیوں کی طرف بڑھنے کا بہترین موقع ہے۔

دن میں سو بار استغفر اللہ لازمی پڑھنا پڑھیں 

نماز کی پابندی ⇐

پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کریں۔ ان دنوں میں نوافل کا بھی خاص اہتمام کریں، جیسے تہجد، اشراق، چاشت، اور اوابین۔

ذکر و اذکار ⇐

ان دنوں میں کثرت سے اللہ کا ذکر کریں:
تکبیر، تہلیل، تحمید یعنی
“اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ، الحمدللہ”
ان اذکار کو بلند آواز سے پڑھنا سنت ہے۔

قرآن کی تلاوت ⇐

روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کریں اور اس پر غور و فکر کریں۔ یہ دن اللہ کی کتاب سے جُڑنے کا بہترین موقع ہیں۔

ہر رات سورہ ملک کی تلاوت کرنا’ سورۃ البقرہ کی اخری دو ایات پڑھنا 

روزہ رکھنا ⇐

ذوالحجہ کے پہلے نو دن کے روزے خصوصا عرفہ کے دن   کا روزہ لازمی رکھیں 

نبی کریم ﷺ ان دنوں میں روزے رکھتے تھے، خاص طور پر یوم عرفہ (9 ذوالحجہ) کا روزہ بہت فضیلت والا ہے۔
یوم عرفہ کا روزہ پچھلے اور اگلے سال کے گناہوں کا کفارہ بنتا ہے۔ (صحیح مسلم)

قربانی دینا ⇐

اگر آپ صاحبِ استطاعت ہیں تو قربانی ضرور کریں۔
یہ حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی سنت ہے، اور اللہ کے قریب ہونے کا ذریعہ بھی۔

صدقہ و خیرات ⇐

ضرورت مندوں کی مدد کریں، کھانا کھلائیں، کپڑے دیں اور دلوں کو خوش کریں۔ صدقہ مصیبتوں کو دور کرتا ہے۔ صدقہ دیں اگرچہ یہ صرف 10 روپے ہی ہوں

حج و عمرہ کی دعا ⇐

اگر آپ خود حج پر نہیں جا رہے، تب بھی ان دنوں میں حاجیوں کے لیے دعا کریں اور خود کے لیے بھی یہ نیت رکھیں کہ ان شاء اللہ اگلے سال حج کی سعادت حاصل ہو۔

دل صاف رکھیں ⇐

ان دنوں میں دوسروں کو معاف کریں، دل کی صفائی کریں، حسد، کینہ اور بغض سے بچیں۔ محبت، بھائی چارہ اور حسنِ سلوک کو فروغ دیں۔

دعاؤں کا اہتمام ⇐

ہر نماز کے بعد اور خاص طور پر عرفہ کے دن زیادہ سے زیادہ دعائیں کریں۔
یہ دن دعاؤں کی قبولیت کے دن ہیں۔

ذوالحجہ کے یہ دس دن اللہ کا انعام ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ان دنوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، نیکیاں کمائیں اور اپنے رب کا قرب حاصل کریں۔

Conclusion

The first 10 days of Dhul Hijjah are a golden opportunity to reconnect with Allah, increase in good deeds, and purify our hearts. As the first ten days of Dhul Hijjah unfold, it’s crucial to reflect on what to do in Dhul Hijjah to earn the maximum spiritual rewards.

These are not ordinary days they are beloved to Allah and offer immense reward for even the smallest act of worship. They are an open invitation from Allah to reconnect with Him through prayer, fasting, charity, and remembrance. By engaging in sincere worship and righteous deeds, we can make the most of these sacred moments.

Whether you fast, pray extra, give charity, or simply remember Allah more often every action counts.

Let us take advantage of this sacred time, reflect on our faith, and strive to be better Muslims. Don’t let these blessed days pass by without earning the countless blessings they carry..

Must Read: The Importance of Zil Hajj in Urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *