Hazrat Esa A.S Ki Iblees Say Mulaqat

Hazrat Esa A.S Ki Iblees Say Mulaqat
Spread the love

In Today’s blog I am sharing the short story of Hazrat Esa ( A.S) Who met with  Iblees. Let’s found What The conversation is about. I am sure you would really get inspired by reading this short story.

Lets Explore Hazrat Esa A.S Ki Iblees Say Mulaqat In Urdu

 

حضرت عیسی علیہ السلام کی ملاقات ابلیس سے ہوئی۔
وہ چار گدھوں کو ہانک رہا تھا ۔

ان گدھوں پر سامان لدا ہوا تھا ۔ حضرت عیسی علیہ السلام نے ابلیس سے ان گدھوں کے ہانکنے اور سامان کے بارے میں پوچھا تو ابلیس نے جواب میں کہا کہ تجارت کا سامان ان گدھوں پر لدا ہوا ہے۔ اور خریدنے والوں کو تلاش کر رہا ہوں۔

حضرت عیسی علیہ السلام نے اس کی بات سن کر پوچھا پہلے گدھے پر کیا سامان ہے؟

ابلیس نے کہا “ظلم” … حضرت عیسی علیہ السلام نے پوچھا اسے کون خریدے گا ؟ ابلیس نے کہا بادشاہ

دوسرے گدھے کے بارے میں پوچھا کہ اس پر کیا لدا ہوا ہے؟

ابلیس نے کہا “حسد” … حضرت عیسی علیہ السلام نے پوچھا کون خریدے گا ؟ شیطان کہنے لگا۔ علماء

حضرت عیسی علیہ السلام نے پوچھا تیسرے گدھے پر کیالاد رکھا ہے؟

ابلیس نے کہا “خیانت“ .. حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کون خریدے گا ؟ شیطان نے کہا  تاجر

پھر چوتھے گدھے کے بارے میں پوچھا کہ اس پر کیا لاد رکھا ہے؟

ابلیس نے کہا ” مکر و فریب“ .. حضرت عیسی علیہ السلام نے پوچھا اسے کون خریدے گا
شیطان نے کہا عورتیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *