16 December Black Day Quotes

December-black-day-quotes
Spread the love

16 December Black Day is observed as a “black day” in Pakistan to commemorate the tragic and devastating incident of the Army Public School (APS) attack in Peshawar, which occurred on December 16, 2014.

On this day, terrorists stormed the school and mercilessly killed 132 children and 9 staff members, making it one of the deadliest attacks in Pakistan’s history.

The nation marks this day to remember the innocent lives lost in this horrific act of terrorism and to honor their memory.

The APS attack was a shocking and tragic event that deeply impacted the entire country, leading to increased efforts to combat terrorism and promote peace and security.

Black Day Quotes are here to read in urdu..

16 December Black Day Quotes In Urdu

سانحہ اے پی ایس پشاور

سانحہ پشاور کو 9 برس بیت گئے مگر آج بھی یوں لگتا ہےکہ جیسے یہ کل کی بات ہو۔۔  ذرا  سوچیں 

کیا یہ سر زمین ان شہداء کے خون کا قرض کبھی چکا پائے گی؟؟

 

December-black-day-quotes

16 December Black Day Quotes

اس دن کے کرب کو لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔

کتنے ہی بچے ایسے ہوں گے جنہوں نے ماما سے کہا ہو گا کہ آ ج میں نے اسکول نہیں جانا،

میرا اسکول جانے کو جی نہیں چاہ رہا یا میرا آ ج موڈ نہیں ہے ۔

تو ماؤں نے کسی ٹیسٹ ، اسائمنٹ اور پیپر میں پیچھے نا رہ جانے کے ڈد سے بہلا کے اپنے بچوں کو اسکول بھیجا ہو گا۔ یہ مائیں کب جانتی تھیں کہ ان کے بچے شہادت جیسے عظیم درجے پر فائز ہو کر سب سے آ گے نکل جائیں گے۔ اور یہ تو آپ جانتے ہیں ناں کہ سب سے مشکل ٹیسٹ تو آ خرت کا ہے یہ تمام بچے اور ان کے اساتذہ جو اس سانحہ میں شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے وہ اس فانی دنیا اور آخرت کے تمام امتحانوں میں کامیاب ہو گئے۔ 

اللّٰہ ربّ العزت سے دعا ہے کہ وہ اے پی ایس کے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے والدین کو اس دن اور تمام عمر صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین

December-black-day-quotes

APS Black Day Quotes

 بچے 144 خواب 144 خاندان 144 قائدین 

ایک گھنٹے میں سب چلے گئے۔

وہ تمام خوبصورت، معصوم روحیں سکون میں رہیں آمین ثم آمین

سانحہ اے پی ایس پشاور
سانحہ اے پی ایس پشاور

 16 December Black Day Quotes in urdu

دوبارہ کبھی نہیں انشاء اللہ

انہوں نے اس قوم کے لیے جو قربانیاں دیں اسے ہم کبھی نہیں بھولیں گے

december-black-day-quotes

 

دوبارہ کبھی نہیں انشاء اللہ

سب سے چھوٹے تابوت سب سے بھاری ہوتے ہیں۔

سانحہ اے پی ایس پشاور

اگر ملالہ نوبل پرائز اور ان تمام ایوارڈز کی حقدار تھی جو اس پر گزری

تو وہ تمام بچے جو اے پی ایس میں شہید ہوئے یا تکلیفیں اٹھائیں..وہ پوری دنیا کی طرف سے زندگی بھر کی سلامی کے مستحق ہیں۔

سانحہ اے پی ایس پشاور

 

“اس نے مجھے بتایا کہ وہ آ ج اسکول نہیں جانا چاہتا

لیکن میں نے اسے زبردستی موت کے ہاتھوں میں دے دیا۔

‘پشاور اسکول حملے میں اپنے بچے کو کھونے والی ماں کے الفاظ۔”

december-black-day-quotes

یہی وہ لمحے تھے، یہی وہ دن تھے ، یہی وہ مہینے تھے
فرشتوں کو جب فلک سے فرشتے لینے آ ئے تھے

 

16 December Black Day Quotes

ہم نہیں بھولے تمہیں
16 دسمبر کے شہداء کو سلام
16 December Black Day Quotes
کئی بار دیکھے ہیں جنازوں پر پھول
عجب منظر تھا پھولوں کے جنازوں کا

16 December Black Day Quotes

 

APS Black Day Quotes

اس طرح سے جو ملا کریں گے پھولوں کو لوگ
لوگ خوشبو کی بوند بوند کو ترسا کریں گے

16 December Black Day Quotes

تو کیسا گزرا ہم بن سال
ہم یاد بھی آ ئے کبھی!

16 December Black Day Quotes

 

ہم ملتے ہیں پھر سے چلو…
یاد ہے نا پھر دسمبر ۔۔۔۔۔۔!

16 December Black Day Quotes

 

تو نہ آ یا کر اے دسمبر تجھے خدا کا واسطہ ہے
 پشاور کی ماؤں کے دل دکھتے ہیں تیری وجہ سے

16 December Black Day Quotes

 

ایک وار تم نے میری قوم کے بچوں پر کیا تھا

 ایک وار میں تمہارے ناکام ارادوں پر کروں گا

16 December Black Day Quotes

دروازے تکتی رہ گئی مائیں
بچے جنت چلے گئے سکول سے سیدھا

16 December Black Day Quotes

جنت کے پھول تھے یہ تو
سارا باغ جلا دیا تم نے؟

16 December Black Day Quotes

یا اللہ پھر کبھی ایسا دن نہ آ ئے
جب بچے سکول جائیں اور واپس گھر نہ آئیں

16 December Black Day Quotes

 

Black Day Quotes In Urdu

اسلام کے نام پر سنت فرعون ادا ہوئی ہے
یہاں بچوں کے قتل عام پر جنت بٹ رہی ہے

16 December Black Day Quotes

 

شہادت نہیں بھولے ،وہ ظلم نہیں بھولے
نہیں بھولے معصوم فرشتوں کی عبادت
وہ تڑپتے ہوئے بچے، وہ بارود کے شعلے
نہیں بھولے ابھی تک وہ قیامت ہم لوگ

16 December Black Day Quotes

 

جنازوں پہ آج تک پھول دیکھے تھے
16 دسمبر کو پتہ لگا پھولوں کے بھی ہوا کرتے ہیں جنازے

16 December Black Day Quotes

تیرا ستم
ہم نہیں بھولے اے دسمبر

16 December Black Day Quotes

 

اللہ تعالی APS کے شہداء اور ان ننھے پھولوں کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)

16 December Black Day Quotes

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *